یہ پروگرام ہفت گنبد کے تاریخی میدان میں منعقد کیا گیا۔
اس موقع پر روحانی قرآنی مہم کے روح رواں پیرزادہ شبیرنقشبندی کے علاوہ بیرونی قاری الشیخ عبداللہ راغب ابراھیم راجگی، قاری الشیخ احمدعثمان، قاری الشیخ، عمر حمد عبدالرزاق محمد نےقرآن کی قرأت کے ذریعے روحانی کیفیت پیدا کی۔
اس موقع پر فراز الاسلام نےخطب استقبالیہ پیش کیا۔
واضح رہے کہ گلبرگہ کی رکن اسمبلی کنیز فاطمہ کی نیابت میں اس جلسہ کا انعقاد کیا گیا ۔