ETV Bharat / state

یادگیر: لاک ڈاؤن میں نرمی، صبح 9 سے 3 بجے تک دکانیں کھلیں گی - لاک ڈاؤن میں نرمی، صبح 9 سے 3 بجے تک دکانیں کھلیں گی

ریاست کرناٹک کا ضلع یادگیر گرین زمرے میں ہونے کی وجہ سے آج سے لا ک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے اور یہاں پر صبح 9 سے 3 بجے تک دکانیں کھلیں گی۔

relief in lockdown, shops will be open from 9 a.m. to 3 p.m. in yadgir karnataka
لاک ڈاؤن میں نرمی، صبح 9 سے 3 بجے تک دکانیں کھلیں گی
author img

By

Published : May 4, 2020, 10:39 PM IST

محکمہ بلدیہ کے انجینئر سنگمیش نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر محکمہ بلدیہ نے شہر کی سبھی دکانوں کو صبح 9 بجے سے دوپہر تین بجے تک کھولنے کی ہدایت دی ہے۔

relief in lockdown, shops will be open from 9 a.m. to 3 p.m. in yadgir karnataka
محکمہ بلدیہ کے انجینئر سنگمیش
جبکہ سبزی اور فروٹ صبح چار بجے سے دوپہر تین بجے تک فروخت کیے جائیں گے۔الیکٹرانکس، الیکٹریکل، ہوم اپلائنس پینٹس، کپڑے، سونا چاندی۔ ہارڈ ویر، بیکری، کھاد و کسانوں سے متعلق دکانیں سبھی آج سے کھلیں گی۔
relief in lockdown, shops will be open from 9 a.m. to 3 p.m. in yadgir karnataka
لاک ڈاؤن میں نرمی، صبح 9 سے 3 بجے تک دکانیں کھلیں گی

انہوں نے کہا کہ محکمہ بلدیہ کی جانب سے بازار میں دکان مالکان اور عوام سے ماسک لگانے اور سماجی دوری برقرار رکھنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

محکمہ کی جانب سے بتائی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.