ETV Bharat / state

کرناٹک: سیلاب متاثرین کے لیے انتظامیہ کی جانب سے امدادی کارروائی

ریاست کرناٹک کے دھارواڑ ضلع میں اگست میں مسلسل 15 دنوں تک بارش ہونے کی وجہ 20 ہزار سے زائد مکانات منہدم ہوگئے۔

author img

By

Published : Oct 5, 2019, 8:48 AM IST

سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائی جاری

دھارواڑ ضلع کے اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ابراھیم میگور نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 25 کروڑ روپئے سے زائد رقم سیلاب متاثرین کے درمیان تقسیم کی جا رہی ہے۔

سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائی جاری

اگست ماہ میں سیلاب سے جن مکانات کو نقصان پہنچا تھا ان کی مرمت کےلئے ضلع میں 25 کروڑ 51 لاکھ روپیے تقسیم کیے گئے ہیں۔ اس میں اب تک 20 ہزار مکانات کو جزوی نقصان پہنچنے کی شکایت درج کرائی گئی ہے اور 5780 مکانات کی مرمت کےلئے رقم جاری کی گئی ہے.

اس میں 70 فیصد رقم ان مکانات کے لیے جاری کیے گئے ہیں جنہیں کافی نقصان پہنچا ہے۔ ان مکانات کی نشاندہی کی گئی ہے اور انہیں فی الوقت پانچ لاکھ روپیے، 25فیصد نقصانات والے مکان کو ایک لاکھ اور 15 سے 25 فیصد نقصانات والے مکان کے لئے پچس ہزار روپئے مختص کئے گئے ہیں۔

اس کی تمام تفصیلات جلد انٹرنیٹ پر ڈال دی جائے گی۔

Intro:سیلاب سے نقصان مکانات کےلئے 25 کروڑ روپے

Body:ریاست کرناٹک کے دھارواڈ ضلع میں پچھلے ماہ اگست میں مسلسل 15 دنوں سے بارش ہونے پر 20 ہزاروں مکانات گیرنے کی شکایت ہوئی تھی. اس موقعہ پر ڈھارواڈ ضلع کے اسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ابراھیم میگور نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. اگست ماہ میں سیلاب سے نقصان مکانات کےلئے ضلع میں 25کروڈ 51 لاکھ روپیے تقسیم کیاگیاہے.اس میں اب تک 20ہزار مکانات کو نقصان ہونے کی شکایت درج ہوئی ہے. اس میں5780 مکانات کےلئے رقم دی گئی ہے. اس میں 70 فیصد نقصان مکان کے لئے پانچ لاکھ، 25فیصد مکان نقصان کو ایک لاکھ اور پندرا سے 25 فیصد نقصان مکان کےلئے پچس ہزار روپیے دیا جارہا ہے.. اور بھی باقی مکانات کو جلدہی رقم آن لائن کے ذریعے ڈالی جائے گی... 1..بایٹ.. .اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ابراھیم میگور

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.