ETV Bharat / state

ایک لاکھ 46 ہزار تین سو روپے جرمانہ وصول - etv bharat urdu

محکمہ بلدیہ کی جانب سے کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی اقدامات جیسے ماسک لگانا، سینیٹائزر کا استعمال کرنا اور سماجی فاصلے کا برقراررکھنے جیسے معلومات عوام میں معلومات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے.

ایک لاکھ 46 ہزار تین سو روپے جرمانہ وصول

author img

By

Published : Jun 3, 2021, 8:50 PM IST

ریاست کرناٹک میں کورونا وبا تیزی سے پھیلنے کے سبب وبائی مرض کی روک تھام کے لئے ریاستی حکومت نے دس مئی تا سات جون تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے احکام جاری کئے ہیں۔

ایک لاکھ 46 ہزار تین سو روپے جرمانہ وصول
ایک لاکھ 46 ہزار تین سو روپے جرمانہ وصول

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے کورونا سے بچنے کے لئے بتائے گئے احتیاطی اقدامات پر سختی کے ساتھ عمل کرنے کی اپیل کی گئی ہے اور ساتھ ہی محکمہ بلدیہ کی جانب سے کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی اقدامات جیسے ماسک لگانا، سینیٹائزر کا استعمال کرنا اور سماجی فاصلے کا برقراررکھنے جیسے معلومات عوام میں معلومات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے.

باوجود اس کے عوام کا بے وجہ گھروں سے باہر نکلنا، غیر ضروری طور پر گاڑیوں پر ادھر ادھر گھومنا عام طور پر دیکھا جا رہا ہے. جس کے چلتے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے لیے فیس ماسک نہ لگانے والے جملہ 1463 معاملے درج کرتے ہوئے ایک لاکھ چالیس ہزار تین سو روپے جرمانہ جمع کیا گیا ہے

لاک ڈاؤن کے دوران عوام کو گھروں پر رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں جبکہ اشیاء ضروری کے لیے ہی گھر سے باہر نکلنے کے لئےاحکامات دیئے گئےہیں۔

غیر ضروری گھومنے والے 168 گاڑیوں کو ضبط کرکے قانونی کاروائی کی گئی ہے۔

محکمہ پولیس کی جانب سے آئندہ عوام لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کی بات کہی ہےعوام کو چاہیے کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پولیس کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے چہرے پر ماسک لگائیں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلے اور اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔فوٹو نہیں ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.