ETV Bharat / state

گلبرگہ: بارش سے دوکانداروں کو نقصان - گلبرگہ میں تجارت

گلبرگہ شہر کے ایک کامپلکس میں بارش کاپانی دکانوں کے اندرپانی جمع ہوگیا اور تاجرین کونقصان اٹھانا پڑا۔

بارش سےتاجرین کو نقصان
بارش سےتاجرین کو نقصان
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 9:40 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے ایم ایس مل مصباح نگر رنگ روڈ کے قریب موجود حسین ایکان سینٹر کامپلکس میں واقع دوکانوں میں بارش کا پانی داخل ہوگیا۔بتایا گیا کہ بسم اللہ کیرانہ ہول سیل دوکان، اور کپڑوں کی دکان دیگر دکانوں کو کافی نقصان اٹھانا پڑا۔

گلبرگہ: بارش سے دوکانداروں کو نقصان

اس موقع پر یہاں کے بسم اللہ کیرانہ ہول سیل دکان کے مالک ساجید پٹیل نے کہا کامپلکس کے اندار 42 دکانیں ہیں۔ ہر سال برسات کے موسم میں بارش کا سارا پانی دوکانوں کے اندار آجاتا ہے،جس سے یہاں کے دوکان مالکوں کو نقصان اٹھانا پڑھتا ہے۔ کئی مرتبہ اس کامپلکس کے مالک کو بتانے کے باوجود بھی اپنی ذمہ داری سے وہ انکار کر رہے ہیں۔

اس موقع پر کامپلکس کے مالک سے اپیل کی گئی کہ جلد سے جلد اس مسئلہ کو حل کریں۔

یہ بھی پڑھیں:یادگیر میں بس سروس بند

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.