ETV Bharat / state

Free Health Check Up Camp بیدر میں مفت صحت کیمپ

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 2:46 PM IST

بیدر ضلع کے گاوان چوک میں واقع مسجد سبحانی گاوان کے قریب قاسمی شفاخانہ کی جانب سے 11 دسمبر کو یک روزہ مفت صحت جانچ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ لوگوں سے اس طبی کیمپ میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔ Free Health Check Up Camp

بیدر میں مفت صحت تشخیص کیمپ
بیدر میں مفت صحت تشخیص کیمپ

بیدر:کرناٹک کے بیدر ضلع کے گاوان چوک میں واقع مسجد سبحانی گاوان کے قریب قاسمی شفاخانہ کی جانب سے 11 دسمبر کو یک روزہ مفت صحت جانچ کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔لوگوں سے اس طبی کیمپ میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔Qasmi Shafakhana Will Organise Free Health Check Up Camp In Bidar Karnataka

حکیم حافظ اسلم قاسمی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مفت صحت جانچ کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ مقامی باشندوں سے اس کیمپ میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔کیمپ میں شرکت کرنے والوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں:World International Day of Disabilities بیدر میں عالمی یوم معذور کی تیاریاں زور شور سے جاری

انہوں نے کہاکہ اس کیمپ کیلئے معروف ڈاکٹر محمد الطاف کی خدمات حاصل کی گئی ہے۔ شوگر، بی پی گردے کی پتھری، امراض قلب، خون کی کمی، جوڑوں کا درد،دماغی امراض، بواسیر کینسر،تھائیرائیڈ سمیت مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کی جانچ کی جائے گی۔Qasmi Shafakhana Will Organise Free Health Check Up Camp In Bidar Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.