ETV Bharat / state

گلبرگہ: کسانوں کی حمایت میں احتجاج جاری - حکومت کے خلاف احتجاج

آرٹسٹوں نے کہا کہ کسان ہیں تو ہم ہیں کسانوں کو راحت دینا حکومت کا فرض ہے۔

گلبرگہ: کسانوں کی حمایت میں احتجاج جاری
گلبرگہ: کسانوں کی حمایت میں احتجاج جاری
author img

By

Published : Dec 26, 2020, 2:48 PM IST

کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کسانوں کی حمایت میں آرٹسٹ آگے آئے ہیں۔

کسانوں کی حمایت کر تے ہوئے احتجاجی دھرنے میں آرٹسٹوں نے تصویر نگاری کی۔اس موقع پر آرٹسٹ اور ویدوں کی جانب سے کسانوں کی حمایت میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا ۔ آرٹسٹوں نے کسانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم،کسانوں کی خودکشی کے واقعات کو تصویر نگاری کے ذریعہ پیش کیا۔

گلبرگہ: کسانوں کی حمایت میں احتجاج جاری

آرٹسٹوں نے کہا کہ کسان ہیں تو ہم ہیں کسانوں کو راحت دینا حکومت کا فرض ہے۔

انھوں نے زرعی قوانین کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:آدھار، ووٹر، راشن کارڈز کو درست کرنے کی فری سروس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.