ETV Bharat / state

عمر خالد کی گرفتاری کے خلاف ڈبلیو پی آئی اور مختلف تنظیموں کا احتجاج - NRC

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں جے این یو کے سابق طالب عمر خالد کی گرفتاری کے خلاف ضلع کمشنر آفس کے سامنے ڈبلیو پی آئی اور دیگر سماجی، سیاسی، ملی تنظیموں کی جانب سے احتجاج کیاگیا۔

protest
protest
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 10:05 PM IST

احتجاج کے دوران مختلف تنظیموں کے ذمہ داران نے کہا کہ 2019 میں جمہوری انداز کئے این آر سی، سی اے اے کے خلاف مظاہرین کو مرکزی حکومت نشانہ بنا کر غیر قانونی گرفتاریاں کر رہی ہے۔

عمر خالد کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

دہلی کے شاہین باغ کی طرز ملک کے مختلف مقامات پر کئے گئے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف آواز بلند کر نے والے جے این یو کے طلباء کے ساتھ ساتھ عمر خالد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

جبکہ دہلی میں فسادات کے لیے لوگوں کو مبینہ طور پر اکسانے والوں کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی نہیں کی جار ہی ہے۔

احتجاج مٰن شامل افراد نے کہا کہ پولیس کی بے جا گرفتاریوں کا شکار مسلم افراد ہی ہو رہے ہیں اس لیے جلد از جلد عمر خالد اور دیگر بے قصور افراد کو رہا کیا جائے۔

اس دوران صدر جمہوریہ کو میمورنڈم بھی بھیجا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.