ETV Bharat / state

یادگیر: لکھیم پور تشدد معاملے میں شدید احتجاج

author img

By

Published : Oct 6, 2021, 3:20 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں اترپردیش کے لکھیم پور پرتشدد معاملہ میں سوشلسٹ یونٹی سینٹر آف انڈیا و دیگر تنظیموں نے احتجاج کیا۔ یہ احتجاج اولڈ بس اسٹینڈ کے روبرو کیا گیا۔

لکھیم پور تشدد معاملے پر یادگیر میں احتجاج

گزشتہ روز لکھیم پور میں کسانوں پر ہوئے تشدد کے بعد پورے ملک میں غم و غصے کی لہر ہے اور متعدد مقامات پر خاطیوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے اس سلسلے میں یادگیر میں بھی احتجاج کیا گیا۔

اس موقع پر سوشلسٹ یونیٹی سینٹر آف انڈیا کے ضلعی صدر سوم شیکھر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اتر پردیش حکومت کو چاہیے کہ وہ اجے مشرا کے بیٹے کے خلاف جلد از جلد کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.