ETV Bharat / state

Bilkis Bano Case بنگلور میں بلقیس بانو کیس میں انصاف کے لیے احتجاج جاری

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی کے خلاف ملک بھر میں آواز بلند ہورہی ہے۔ بنگلور میں بھی بلقیس بانو کو انصاف فراہم کرنے کے لیے مسلسل احتجاج کیا جارہا ہے۔ Bilkis Bano Case

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 2, 2022, 11:03 PM IST

بنگلور: ریاست کرناٹک کے بنگلور کے فریڈم پارک میں کنسرنڈ سیٹیزن کی جانب سے بڑے پیمانے پر چوتھا احتجاج کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں سماجی کارکنان، وکلا اور دیگر تنظیموں کے ذمہ داران شامل تھے۔ مظاہرین نے گجرات اور مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور کہا کہ جب تک بلقیس بانو کو انصاف نہیں دیا جائے گا، یہ جمہوری جدوجہد جاری رہے گی۔ Concerned Citizens Protest In Bengaluru

بنگلور میں بلقیس بانو کے انصاف کے لیے احتجاج جاری

واضح رہے کہ سال 2002 گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی تھی۔ اس وقت وہ پانچ ماہ کے حمل سے تھیں۔ یہ حملہ آور ان کے پڑوسی تھے۔ ان حملہ آوروں نے ظلم و زیادتی کی انتہا کو پار کرتے ہوئے ان کی تین سالہ بیٹی سمیت بلقیس کے خاندان کے 14 افراد کا قتل کردیا تھا۔ لیکن 15 اگست کو بلقیس بانو کے ساتھ زیادتی کرنے والے سزا یافتہ 11 افراد کو گودھرا سب جیل سے گجرات حکومت کے حکم پر رہا کردیا گیا۔ معافی کی پالیسی کے تحت ان کی رہائی کی اجازت دی گئی تھی۔ Demanding Justice For bilkis Bano

یہ بھی پڑھیں: Bilkis Bano Case بنگلورو میں بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.