بنگلور: کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی جانب سے اسکولی کتابوں میں ہندوتوا ایجنڈا نافذ کیے جانے کے اقدامات کے خلاف پوری ریاست سراپا احتجاج ہے Protest Against'Saffronisation' Of Textbooks۔ نہ صرف طلباء کی تنظیمیں بلکہ دانشوران کی جانب سے بھی شدید احتجاج کیا جارہا ہے Karnataka School Textbook Row کہ اسکولی کتابوں سے ان سبھی اہم شخصیات کے اسباق نکالے گئے ہیں جنہوں نے ذات پات و برادریوں کے درمیاں امیتیازی سلوک کے خلاف جد جہد کی ہے۔
اس سلسلے میں اے آئی ڈی ایس او کی جانب سے پرزور احتجاج کیا گیا اور کہا گیا کہ حکومت کا اسکولی نصاب سے اہم شخصیات کو نکالنا ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا۔ وہیں اے آئی ڈی ایس او کی اسٹوڈنٹ ایکٹیوسٹ نے بتایا کہ اسکولی نصاب کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کانگریس پارٹی بھی کرچکی ہے، بھلے ہی وہ سوفٹ ہندوتوا کا ہی کیوں نہ ہو۔' اسکول کی کتابوں میں مبینہ طور پر ہندوتوا ایجنڈا نافذ کیے جانے کے خلاف ریاست بھر میں احتجاج اسکول کی کتابوں میں مبینہ طور پر ہندوتوا ایجنڈا نافذ کیے جانے کے خلاف ریاست بھر میں احتجاج مزید پڑھیں: