ETV Bharat / state

گلبرگہ: ماحولیاتی کارکن دشاروی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج - سویرا سنگھٹن تنظیم

بنگلور کی ماحولیاتی کارکن دشاروی کی گرفتار کے خلاف نیا سویرا سنگھٹن تنظیم کی جانب سے گلبرگہ میں احتجاج کیا گیا۔

protest-against-the-arrest-of-environmental-activist-disha-ravi-in-gulbarga
گلبرگہ: ماحولیاتی کارکن دشاروی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Feb 25, 2021, 11:00 AM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں نیا سویرا سنگھٹن تنظیم کی جانب سے ضلع کمشنر آفیسر کے سامنے مرکزی حکومت خلاف احتجاج کیا گیا۔

اس موقع پر نیا سویرا سنگھٹن کے صدر محدین پٹیل نے کہا کہ بنگلور کی ماحولیاتی کارکن دشاروی کو بلاوجہ گرفتار کیا گیا ہے۔ کیا اس ملک میں عوام کو اپنی بات کہنے کا حق نہیں ہے۔آج مرکزی کے عوامی مخالف پالیسوں کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو نشانہ بنا کر گرفتار کررہی ہے۔

گلبرگہ: ماحولیاتی کارکن دشاروی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

بنگلور سے 22 سالہ ماحولیاتی کارکن دشاروی کو مرکزی حکومت کے تین زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج سے متعلق گریٹ اتھنبرگ کے ساتھ، ٹول گٹ،شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مرکزی حکومت صرف اپنی ہی مان مانی کر تی جارہی ہے۔ ملک کے عوامی ترقی کے لیے کام کر نے کے بجائے ملک میں عوامی مخالف پالیسوں کو جاری کر کے عوام کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے ۔مرکزی حکومت عوام کی آواز کو کبھی دبا نہیں سکتی آئندہ دنوں میں اور بھی اس طرح کے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج جاری رہے گا۔ اس موقع پر دشاروی کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.