ETV Bharat / state

یادگیر: سرکاری محکمہ جات میں نجکاری کرنے پر احتجاج - ڈپٹی کمشنر یادگیر کے توسط سے صدر جمہوریہ کو ایک یاد داشت پیش کی گئی

یادگیر میں آل انڈیا یونائیٹڈ ٹریڈ یونین سینٹر یادگیر کی جانب سے سرکاری محکمہ جات کو نجکاری کرنے پر شہر کے سبھاش چوک پر احتجاج کیا گیا۔

protest against privatization in government departments in yadgir karnataka
سرکاری محکمہ جات میں نجکاری کرنے پر احتجاج
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 9:08 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آل انڈیا یونائیٹڈ ٹریڈ یونین تنظیم کے صدر سوم شیکھر نے اس موقع پر کہا کہ مرکزی حکومت سرکاری محکمہ جات ریلوے، بجلی، بی ایس این ایل کے علاوہ دیگر محکمہ جات کو نجکاری کرنا چاہتی ہے۔

سرکاری محکمہ جات میں نجکاری کرنے پر احتجاج

انہوں نے کہا کہ محکمہ ریلوے کے لیے ملک میں عوامی سہولیات کے خاطر ملک کے کسانوں نے اپنی زمین حکومت کو دی ہے مگر موجودہ مرکزی حکومت کسانوں کی اس قربانی کو نیلام کرنا چاہتی ہے۔

protest against privatization in government departments in yadgir karnataka
سرکاری محکمہ جات میں نجکاری کرنے پر احتجاج

سرکاری محکمہ جات عوامی شعبہ اور سرکاری اداروں کو نجکاری کارپوریٹ کمپنیوں کو فروخت کرنے کا جو حکومت منصوبہ بنا رہی ہے یہ عوام کے حق میں بہتر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی عوام، مزدوروں اور کسانوں کے مفادات کو ملحوظ رکھ کر مرکزی حکومت کوئی بھی معاملات میں اقدام اٹھائے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر یادگیر کے توسط سے صدر جمہوریہ کو ایک یاد داشت پیش کی گئی۔

اس موقع پر آل انڈیا یونائیٹڈ ٹریڈ یونین سینٹر کے دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.