ETV Bharat / state

Other problems of farmers: کسانوں کے دیگر مسائل کو حل کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 5:31 PM IST

کرناٹک کسان سنگھ یادگیر کے سیکریٹری محمد جمال نے کہا کہ حکومت کسانوں کے دیگر مسائل پر بھی بات کرے اور اسے حل کرنے کی کوشش کرے۔

کسانوں کے دیگر مسائل کو حل کرنے کا مطالبہ

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کسانوں کے حامی تنظیموں کی جانب سے شہر کے سبھاش چوک پر احتجاج کیا گیا۔

اس موقع پر کسان حامی تنظیموں کے ذمہ داران نے مرکزی حکومت کی جانب سے زرعی قوانین کو منسوخ کیے جانے کو کسانوں کی جیت بتایا۔

آل انڈیا یونائیٹڈ ٹریڈ یونین سنٹر یادگیر کے سکریٹری رام لنگپا نے کہا کہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے لئے جن کسانوں نے قربانی دی ہے، آج ہم ان کی قربانی کو یاد کرتے ہیں۔ تقریبا ایک سال تک مسلسل جدوجہد کرنے والے کسانوں نے اپنی جان کی بازی لگا کر زرعی قوانین کے خلاف اپنی زندگیوں کو قربان کیا ہے ان کسانوں کو 'ہم آل انڈیا ٹریڈیونین سنٹر یادگیر کی جانب سے سلام کرتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.