ETV Bharat / state

بنگلورو: میگا ہیلتھ کیمپ کا اعلان - اردو نیوز بنگلور

پریسیڈنسی فاؤنڈیشن کی جانب سے بتاریخ 14 فروری کو شہر کے ایج ایم ٹی گراؤنڈ میں بڑے پیمانے پر مفت طبی کیمپ کا انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔

health camp
پریسیڈنسی فاؤنڈیشن کی جانب سے میگا ہیلتھ کیمپ کا اعلان
author img

By

Published : Feb 10, 2021, 5:13 PM IST

Updated : Feb 10, 2021, 5:40 PM IST

مفت طبی کیمپ کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے پریسیڈنسی فاؤنڈیشن کے سکریٹری سہیل احمد نے کہا کہ اس طبی کیمپ میں شہر کے بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کی جانب سے مریضوں کی جانچ کے علاوہ دوائیاں و مفت علاج بھی کیا جائے گا۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر سہیل احمد نے بنگلورو کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس ہیلتھ کیمپ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ پریسیڈنسی فاؤنڈیشن شہر کا قدیم ادارہ ہے جو کہ تعلیمی میدان میں خدمات انجام دیتا آرہا ہے۔

مزید پڑھیں:

گلبرگہ: قلعہ حشام کی تاریخی جامع مسجد خستہ حال

پریسیڈنسی فاؤنڈیشن کی رکن عائشہ نے بتایا کہ 14 فروری کو ایک میگا ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا، جہاں غریب اور ضرورت مندوں کا مفت طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Last Updated : Feb 10, 2021, 5:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.