ETV Bharat / state

Eid Milad un Nabi 2022 گلبرگہ شہر میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے تیاریاں زوروں - میلا د النبیﷺ 2022

سماجی کارکن یونس نے کہاکہ گلبرگہ میں ہر سال عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ربیع الاول کی پہلی تاریخ سے ہی سنگتراش واڈی, مسلم چوک اور دیگر مقامات پر نوجوان بڑے جوش و خروش سے سجانے کا کام انجام دیتے ہیں۔Celebration of Eid Milad-ul-Nabi (peace be upon him) in Gulbarga

جشن عید میلاد النبیﷺ
جشن عید میلاد النبیﷺ
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 10:15 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں عید میلاد النبیﷺ کے آمد سے قبل تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں،شہر کے مسلم اکثریتی علاقوں میں مسلم نوجوانوں کی جانب سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔Celebration of Eid Milad-ul-Nabi (peace be upon him) in Gulbarga

جشن عید میلاد النبیﷺ

مسلم محلہ کی گلیوں،چوراہوں مساجد اور خانقاہوں کی عمارتوں پر مسلم تنظیموں سے جڑے عہدیداروں کی جانب سے بجلی،دیوراوں پر قمقمے اور جھنڈے نصب کرنے کا کام زور و شور سے جاری ہے۔

اس موقع پر گلبرگہ کلاسیک ڈیکورشن سنٹر کے جانب سے گزشتہ پندرہ سالوں سے رنگ روڈ، ٹیپو چک پرروشنی کے خاص انتظامات اور اسلامک ماڈل کے ذریعہ آرائش کی جارہی ہے ۔

مزید پڑھیں:Eid Miladun Nabi in Rajasthan نو اکتوبر کو عید میلاد النبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

اس موقع پر سماجی کارکن یونس نے کہاکہ گلبرگہ میں ہر سال عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ربیع الاول کی پہلی تاریخ سے ہی سنگتراش واڈی, مسلم چوک اور دیگر مقامات پر نوجوان بڑے جوش و خروش سے سجانے کا کام انجام دیتے ہیں،مسلم علاقوں کی آرائش کا کام رات کے اوقات میں کی جاتی ہے ،تاکہ ٹریفک کے نظام میں خلل نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.