ETV Bharat / state

'عزائم بلند ہوں تو کچھ بھی ممکن ہے' - پری یونیورسٹی امتحان کا رزلٹ

معاشی مشکلات سے دوچار ہونے کے باوجود مسلسل کوشش اور شوق سے بالآخر اقرابانو نے ریاستی سطح پر پری- یونیورسٹی امتحانات میں 14واں مقام حاصل کیا۔

عزائم بلند ہوں تو کچھ بھی ممکن ہے
عزائم بلند ہوں تو کچھ بھی ممکن ہے
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 6:38 PM IST

کہتے ہیں کہ گرحوصلے بلند ہوں تو انسان ہر مشکلات سے ٹکرا کر آگے کی راہ ڈھونڈ نکالتا ہے، ایسا ہی کچھ معاملہ اقراء بانو کا بھی ہے۔ جنہوں نے گھر کی مالی حالت بہترنہ ہونے کے باوجود مسلسل شوق ولگن سے پری - یونیورسٹی امتحانات یعنی ( 11-12) میں ریاست بھر میں 14 واں مقام حاصل کیا ہے۔

عزائم بلند ہوں تو کچھ بھی ممکن ہے

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور سے تعلق رکھنے والی اقرا بانو معاشی مشکلات سے دوچار ہونے کے باوجود انہوں نے کبھی ہمت نہ ہاری اور مسلسل کوشش کرتی رہیں اور بالآخر اقرا بانو نے ریاستی سطح پر پری-یونیورسٹی امتحانات میں 14 واں مقام حاصل کیا۔

اقرا بانو کی والدہ عائشہ بانو نے بتایا کہ' ہمارے معاشی حالات ایسے نہیں تھے کہ بچی کو تعلیم حاصل کراسکیں۔ لیکن ہماری کوششں جاری ہے کہ ہمارے بچے اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے بلند مقام پر فائز ہوں تاکہ وہ سماج کی بہتر خدمت کرسکیں۔

مزید پڑھیں:

کورونا وائرس: ضلع یادگیر میں لاک ڈاؤن نافذ

اس موقع پر اقرا بانو کے والد نواز شریف نے بتایا کہ مسلم سماج میں اعلیٰ تعلیم کا کافی فقدان ہے جس کی وجہ سے ہم پسماندگی کا شکار ہیں، لہذا ملت کے بچوں میں حصول علم کے شوق جگانا اور اسے پروان چڑھانا ہم سبھی کی ذمہ داری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.