ETV Bharat / state

بنگلور میں عید میلاد نبی کے موقع پر پودے لگانے کی مہم

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں جامع مسجد ٹرسٹ بورڈ کے ذمہ داران نے بتایا کہ یہ 'گو گرین' کی مہم پیارے نبی کریمﷺ کی پیاری سنت ہے۔

Planting campaign on the occasion of Eid Milad Nabi in Bangalore
بنگلور میں عید میلاد نبی کے موقع پر پودے لگانے کی مہم
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 10:37 PM IST

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبار موقع پر جامع مسجد ٹرسٹ بورڈ اور سماجج تنظیم سیوئیرز آف ڈیموکریسی کی جانب سے بتاریخ 01 نومبر 2010 کو دوپہر پودھے لگانے کی مہم کا آغاز ہوگا۔

بنگلور میں عید میلاد نبی کے موقع پر پودے لگانے کی مہم

اس موقع پر جامع مسجد ٹرسٹ بورڈ کے ذمہ داران نے بتایا کہ یہ 'گو گرین' کی مہم پیارے نبی کریمﷺ کی پیاری سنت ہے، ہمارے مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم پودھے لگایا کرتے تھے اور ہریالی پسند فرماتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ پودھے لگانا ماحولیاتی تحفظ کے لیے ایک بڑا قدم ہے۔

واضح رہے کہ پودھے لگانے کی اس مہم کے افتتاحی پروگرام میں مختلف مذاہب کے پیشوا بھی شریک ہوں گے۔ جامع مسجد ٹرسٹ بورڈ کے ذمہ داران نے بتایا کہ بنگلورو کے آرچبشاپ، سوامی آند اور بلجیت سنگھ بھی اس مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔

Planting campaign on the occasion of Eid Milad Nabi in Bangalore
بنگلور میں عید میلاد نبی کے موقع پر پودے لگانے کی مہم

جامع مسجد ٹرسٹ بورڈ کے سکریٹری افسر قادری نے بتایا کہ دارالعلوم سبیل الرشاد کے مہتمم اور امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی اس مہم کی افتتاح کرینگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.