ETV Bharat / state

بیدر میں شجر کاری مہم

author img

By

Published : Aug 19, 2019, 1:41 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:33 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں مومنٹ آف جسٹس تنظیم کے تحت شہر کو سرسبز و شاداب اور صاف و شفاف بنانے کے لیے اور ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے کئی طرح کے اقدامات کر رہی ہے۔

بیدر میں شجر کاری مہم

تنظیم مومنٹ آف جسٹس کے رکن سید سرفراز ہاشمی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں فضائی،آلودگی، آبی آلودگی کی وجہ سے کئی طرح کے نقصانات انسانی زندگی کو لاحق ہوتےجارہے ہیں۔

ماحول سرسبز و شاداب بنائے رکھنے کے لیے اپنے اپنے علاقوں میں پیڑ پودوں کی افزائش بے حد ضروری ہے۔

کیونکہ ماحول میں جھاڑ اور پودے سے ماحول سبز ہوگا تو انسانی زندگیوں کے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہر بیدر میں آبی آلودگی فضائی آلودگی، اور ماحول میں صاف صفائی کے لیے ایک ماہ سے شجرکاری مہم چلائی جارہی ہے۔

بیدر میں شجر کاری مہم

انہوں نے کہا کہ وارڈ نمبر ایک قلعہ، فتح دروازہ، منیار تعلیم، وہ شہر کے دیگر علاقوں میں شجر کاری مہم کے تحت ایک ہزار درخت لگائے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ جنگلات سے مزید ایک ہزار درخت دینے کی درخواست دی گئی ہے۔بہت جلد بیدر شہر کے مختلف علاقوں میں لگائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہر آدمی کو کم از کم ایک درخت لگانا چاہیےاور ایک اچھے شہری ہونے کا فرض نبھانا چاہیئے۔نہیں توآنے والے سانوں میں پانی دھوپ کی شدت اور خشک سالی جیسے مسائل سے پریشان ہونا پڑے گا۔

سید سرفراز ہاشمی نے مومنٹ آف جسٹس اور مجلس کے کارکنان کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے ان کی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔

Intro:

Body:بیدر میں شجر کاری مہم

Conclusion:ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں مومنٹ آف جسٹس تنظیم کے تحت شہر کو سرسبز و شاداب اور صاف و شفاف بنانے کے لیے اور اپنے اطراف و اکناف کے ماحول کو گندگی سے پاک کرنے کے لئے کئی طرح کے اقدامات کو روبعمل میں لا رہی ہے.

تنظیم مومنٹ آف جسٹس کے رکن سید سرفراز ہاشمی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں فضائی،آلودگی، آبی آلودگی کی وجہ سے کئی طرح کے نقصانات انسانی زندگی کو لاحق ہوتےجارہے ہیں.

ماحول سرسبز و شاداب بنائے رکھنے کے لیے اپنے اپنے علاقوں میں پیڑوں پودوں کی افزائش بے حد ضروری ہے.

کیونکہ ماحول میں جھاڑ اور پودے سے ماحول سبز ہوگا تو انسانی زندگیوں کے لئے بہت مفید ثابت ہوسکتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ شہر بیدر میں آبی آلودگی فضائی آلودگی، اور ماحول میں صاف صفائی کے لیے ایک ماہ سے شجرکاری مہم چلائی جارہی ہے.

انہوں نے کہا کہ وارڈ نمبر ایک قلعہ، فتح دروازہ، منیار تعلیم، وہ شہر کے دیگر علاقوں میں شجر کاری مہم کے تحت ایک ہزار درخت لگائے گئے ہیں.
انہوں نے کہا کہ محکمہ جنگلات سے مزید ایک ہزار درخت دینے کی درخواست دی گئی ہے.
انشاءاللہ وہ بھی بہت جلد بیدر شہر کے مختلف علاقوں میں لگائے جائیں گے.

انہوں نے کہا کہ ہر آدمی کو کم از کم ایک درخت لگانا چاہیے.

اور ایک اچھے شہری ہونے کا فرض نبھانا چاہیئے.
نہیں توآنے والے سانوں میں پانی دھوپ کی شدت اور خشک سالی جیسے مسائل سے پریشان ہونا پڑے گا.

سید سرفراز ہاشمی نے مومنٹ آف جسٹس اور مجلس کے کارکنان کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے ان کی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیاھے.
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.