ETV Bharat / state

Har Ghar Tiranga بیدر میں ایک سو مجاہدین آزادی پر مشتمل تصویری نمائش کا انعقاد - مجاہد آزادی کی تصاویر کی نمائش

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر چیئرمین شاہین ادارہ جات بیدر نے کہا کہ ہندوستان کی آزادی میں اہم رول ادا کرنے والے سو مجاہد آزادی کے مختصر تعارف کے ساتھ تصاویر کی نمائش کا واحد مقصد یہ ہے کہ ہم ان مجاہد آزادی کو یاد کریں اور خاص کر نئی نسل ان کے کارناموں اور ان کی قربانیوں کو فراموش نہ کر سکیں۔ Photo exhibition on freedom fighters held in Bidar

شاہین
شاہین
author img

By

Published : Aug 14, 2022, 9:58 AM IST

ملک کی آزادی کے لیے انگریزوں سے لڑنے والے اور لڑتے لڑتے اپنی جانوں کو قربان کرنے والے مجاہدین آزادی کی زندگیوں سے متعلق معلومات حاصل کرنا نئی نسل کی اولین ذمہ داری ہے کیونکہ انہی کی قربانیوں کا نتیجہ ہے کہ آج ملک انگریزوں سے آزاد ہے ،انگریزوں سے آزادی کی لڑائی لڑ کر اپنی جان کی قربانی دے کر اس ملک کو آزاد آزادی دلوائی اور ہم آزادی کے ساتھ سانس لے رہے ہیں-

شاہین

Photo exhibition on freedom fighters held in Bidar

اسی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے شاہین ادارہ جات بیدر نے ہندوستان کی آزادی میں اہم رول ادا کرنے والے سو مجاہد آزادی کی مختصر تعارف کے تصاویر کی نمائش کا اہتمام کیا گیا،

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر چیئرمین شاہین ادارہ جات بیدر نے کہا کہ ہندوستان کی آزادی میں اہم رول ادا کرنے والے سو مجاہد آزادی کے مختصر تعارف کے ساتھ تصاویر کی نمائش کا واحد مقصد یہ ہے کہ ہم ان مجاہد آزادی کو یاد کریں اور خاص کر نئی نسل ان کے کارناموں اور ان کی قربانیوں کو فراموش نہ کر سکیں

اس لیے ہم نے یہ سب مجاہد آزادی کی تصاویر اور ان کے مختصر تعارف کے ساتھ شائع کیا ہے

انہوں نے کہا کہ ہر مجاہد آزادی کے تصویر کے تعارف کے ساتھ ساتھ نیچے ایک کوڈ دیا گیا ہے جس کو اسکین کرنے پر یوٹوپ میں اس مجاہد آزادی سے متعلق معلومات فراہم کی گئی ہیں اور یہ معلومات انگریزی اور علاقائی زبان کنڑا کے علاوہ ہماری مادری زبان اردو میں بھی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں:ملک کی آزادی کے لیے علماء کی قربانیاں ناقابلِ فراموش: مولانا حافظ پیر شبیر

ڈاکٹر عبدالقدیر نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد ہے کہ مجاہد آزادی کی قربانیاں اور ان کے معلومات دنیا بھر میں عام کی جائے

Har Ghar Tiranga بیدر میں ایک سو مجاہدین آزادی پر مشتمل تصویری نمائش کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.