ETV Bharat / state

اردو زبان کے غیر مسلم مرثیہ نگار - پروفیسر احمد عباس

بھارت کے جنوبی شہر بنگلور سے تعلق رکھنے والے پروفیسر احمد عباس نے غیر مسلم مرثیہ نگار پر ایک تحقیقی مقالہ لکھا ہے۔

a
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 12:11 AM IST


پروفیسر احمد عباس نے اپنی چار برس کی تحقیق میں 248 غیر مسلم شعراءکرام کے کلام کا تجزیہ کیا ہے۔

ان میں 17 ایسے شعراء ہیں جو امریکہ، کینیڈا و پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہیں۔
اس سلسلے میں انہوں نے ملک کے مختلف حصوں کا سفر کیا۔

a

اپنے 400 صفحات والے مقالے میں انہوں نے 15ویں سے 20 ویں صدی تک کے متعدد شعرا کا بھی ذکر کیا ہے۔

اس تحقیقی مقالے پر انہیں ریاست کرناٹک کے سابق گورنر بھاردواج کے ہاتھوں اعزاز بھی پیش کیا جا چکا ہے۔


پروفیسر احمد عباس نے اپنی چار برس کی تحقیق میں 248 غیر مسلم شعراءکرام کے کلام کا تجزیہ کیا ہے۔

ان میں 17 ایسے شعراء ہیں جو امریکہ، کینیڈا و پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہیں۔
اس سلسلے میں انہوں نے ملک کے مختلف حصوں کا سفر کیا۔

a

اپنے 400 صفحات والے مقالے میں انہوں نے 15ویں سے 20 ویں صدی تک کے متعدد شعرا کا بھی ذکر کیا ہے۔

اس تحقیقی مقالے پر انہیں ریاست کرناٹک کے سابق گورنر بھاردواج کے ہاتھوں اعزاز بھی پیش کیا جا چکا ہے۔

Intro:اردو کے غیر مسلم مرثیہ نگار - پروفیسر احمد عباس کا ایک تحقیقی مقالہ


Body:اردو کے غیر مسلم مرثیہ نگار - پروفیسر احمد عباس کا ایک تحقیقی مقالہ

بنگلور: مجھے مرثیہ پڑھنے کا شوق رہا ہے اور اس دوران میری نظر سے ایسے کلام بھی گزرے جن کو غیر مسلم شعرا نے لکھا ہے، تاہم میں نے یہ ارداہ کیا کہ غیر مسلم شعراء کے کلام و ان کی حیات پر تحقیق کروں. لہٰذا میں نے اس موضوع کو ریجسٹر کروایا اور ایک طویل تحقیق کی اور چل پڑا. ان خیالات کا اظہار کیا ڈاکٹر احمد عباس نے جنہوں نے کل 4 سالوں کی مسلسل محنت سے ملک بھر کے 248 غیر مسلم شعراء کے کلام و حیات کو قلمبند کیا.

پروفیسر احمد عباس کہتے ہیں کہ اردو گنگا-جمنی تہذیب کی علامت و مثال ہے اور برادران وطن میں کلی طور پر آپس میں اتحاد و اتفاق کو بڑھاتی ہے. اردو نہ صرف ایک شرین بلکہ انقلابی زبان ہے جس نے ملک ہند کے آزادی میں اپنا انقلابی رول ادا کیا. یہ ایک خاص وجہ ہے کہ غیر مسلم شعراء کرام اردو کی جانب راغب ہوئے اور اردو ادب کی چاشنی کے لئے انہوں نے یہ خدمات انجام دیں. پروفیسر عباس یہ بھی کہتے ہیں کہ دوسرے معنوں میں غیر مسلم شعراء، جیسا کہ ان کے کلام سے ظاہر ہوتا ہے، امام حسین کے آفاقی پیعام سے بھی متاثر ہیں جو کہ امن و محبت کا سکھاتا ہے.

پروفیسر عباس نے بتایا کہ اس تھیسز کی تیاری میں انہوں نے ملک بھر کا سفر طے کیا اور اس مواد کا میں ان شعراء کا بھی بھر پور ذکر کیا ہے جو 15ویں سے 20 ویں صدی تک سے ہیں. ان میں 17 ایسے شعراء ہیں جہ امریکہ، کینیڈا و پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہیں. اس تحقیق کو مکمل کرنے میں ڈاکٹر احمد عباس کو تقریباً 6 سال لگے ہیں اور یہ تحقیقی تحریر 400 صفحات پر مشتمل ہے. پروفیسر عباس کہتے ہیں کہ یہ سارا کلام مسلکی تنازع سے بالکل پاک ہے.

اس تحقیقی مقالہ کی ڈگری کے حصول کے بعد ڈاکٹر سید احمد عباس کو اس وقت کے گورنر ریاست کرناٹک عزت مآب بھاردواج کے ہاتھوں اعزاز پیش کیا گیا.

بائیٹ...
1. پروفیسر ڈاکٹر سید احمد عباس


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.