ETV Bharat / state

کرناٹک: شادی بیاہ میں 100 لوگوں کو شرکت کی اجازت - Permission for 100 people in marriage

کرناٹک حکومت کے احکامات کے مطابق کورونا کیسز میں کمی کے بعد اب شادی بیاہ میں 100 لوگوں کو شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔

کرناٹک: شادی بیاہ میں 100 لوگوں کی اجازت

author img

By

Published : Jul 5, 2021, 10:25 AM IST

کرناٹک حکومت نے ان لاک -3 میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے تمام کاروباریوں کو راحت دیتے ہوئے صبح 6 بجے سے رات 9 بجے تک کا وقت دیا ہے جس کے تحت دیگر دکانوں کے ساتھ ساتھ شادی خانوں کو بھی کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

کرناٹک: کورونا کیسز میں کمی کے بعد اب شادی بیاہ میں 100 لوگوں کو شرکت کی اجازت دی گئی ہے

حکومت کے احکامات کے مطابق شادی بیاہ میں 100 لوگوں کی ہی شرکت کی اجازت دی گئی ہے حکومت کے اس اعلان کے ساتھ ہی 5 جولائی سے شادی خانوں میں پھر سے رونق آنے کی امید ہے۔

کرناٹک: شادی بیاہ میں 100 لوگوں کی اجازت
کرناٹک: حکومت کے اعلان کے بعد 5 جولائی سے شادی خانوں میں پھر سے رونق آنے کی امید

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں شادی خانوں کو بھی احتیاطی اقدامات کے طور پر بند کردیا گیا تھا۔ جس کی وجہ سے شادی خانوں سے جڑے ہزاروں کام کرنے والے احباب بے روزگار ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کیمور:ان لاک 2 میں کورونا کے تئیں لوگوں کی لاپرواہی بڑھی

اب جب کہ 5 جولائی یعنی آج سے شادی بیاہ میں 100 لوگوں کو شرکت کرنے کی اجازت دی گئی ہے تو ممکن ہے شہر میں پھر سے شادی خانوں کے کاروبار میں اضافہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.