ETV Bharat / state

گلبرگہ: سڑک تعمیراتی کاموں میں دیری سے راہ گیر پریشان - کرناٹک نیوز

گلبرگہ شہر میں یوجی ڈی تعمیراتی کاموں کے کھدائی کے وقت بڑے بڑے پتھر نکلنے کی وجہ سے کام سست ہوگیا ہے۔ جس کے سبب راہگیروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا ہے۔

سڑک تعمیراتی کاموں میں دیری سے راہ گیر پریشان

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 5:11 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:10 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے درگاہ روڈ، روضہ پولیس اسٹیشن روڈ کے قریب یوجی ڈی تعمیراتی کے وقت کھدائی کر تے وقت بڑے پتھر نکلنے کی وجہ سے اس کام میں دیری ہورہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

کام میں دیری کے سبب اسکولی بچوں اور راہگیروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس موقع پر یہاں کام کر نے والے مزدور نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ راستے میں یوجی ڈی تعمیراتی کام کے کھدائی کرنے میں دیری کے وجہ سے کام سست ہورہا ہے، کیوں کی کھدائی کے دوران بڑے۔ بڑے پتھر نکالنے میں دیری ہورہی ہے۔

اس لئے ابھی چار دنوں کے اندر اس کام کو مکمل کر نے کی بات بتائی جا رہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.