ETV Bharat / state

People on Inflation: 'مہنگائی کے خلاف عوام کو احتجاج کرنا ہوگا'

author img

By

Published : Apr 13, 2022, 6:04 PM IST

پیٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل ہورہے اضافہ کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں مہنگائی کے خلاف مسلسل احتجاج کررہی ہیں۔ لیکن مرکزی حکومت پر اس کا کوئی اثر نہیں ہورہا ہے۔ People React over Inflation

مہنگائی کے خلاف عوام کو احتجاج کرنا ہوگا

بنگلور: ملک میں بڑھتی مہنگائی ایک بڑا مسئلہ ہوتا جارہا ہے، آئے دن پیٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں ہورہے اضافہ Petrol, Diesel Rising prices کی وجہ سے عوام سخت پریشان ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں مہنگائی کے خلاف مسلسل احتجاج کررہی ہیں، لیکن مرکزی حکومت پر اس کا کوئی اثر نہیں ہو رہا ہے۔ People React over Inflation

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے لوگوں نے بتایا کہ 'حکومت ہند نے لوگوں پر مختلف ٹیکسز کا بوجھ ڈال دیا ہے جس سے پیٹرول، ڈیزل اور کوکنگ گیس کی قیمتوں کے علاوہ روز مرہ کی تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے اور اس کے نتیجے میں غریب و متوسط طبقہ شدید پریشانیوں کا سامنا کررہا Inflation is Big Problem in the Country ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

وہیں مہنگائی سے پریشان ایک کسان رہنما نے بتایا کہ مرکزی حکومت نے گزشتہ ماہ 5 ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے اختتام تک تیل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا تاہم جیسے ہی اسمبلی انتخابات ختم ہوئی فوری تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔ وہیں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ بڑھتی مہنگائی کے خلاف جب تک عوام سڑکوں پر نہیں اترے گی کوئی حل نہیں نکلے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.