ETV Bharat / state

کرناٹک: مسلسل بارش سے عام زندگی مفلوج - رواں ماہ ملک بھر میں مسلسل بارش کی وجہ سے سیکڑوں جانیں تلف ہو گئیں

رواں ماہ ملک بھر میں مسلسل بارش کی وجہ سے سیکڑوں جانیں تلف ہو گئیں ہیں جبکہ متعدد عمارتیں بھی فلک بوس ہو گئیں۔

کرناٹک: مسلسل بارش سے عام زندگی مفلوج
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 2:17 AM IST

Updated : Oct 6, 2019, 3:42 AM IST

ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع کے ہانگل شہر میں مسلسل ہو رہی مونسلادھار بارش سے سیلاب کی صورت پیدا ہو گئی ہے۔

شہر کی سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے لوگوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اسکولز اور کالجز کو جانے والے طلباء کو کافی پریشانیاں ہو رہی ہیں۔

کرناٹک: مسلسل بارش سے عام زندگی مفلوج

اسکولی راستوں پر پانی جمع ہونے سے طلباء کو گڈھوں میں بھی گرتے دیکھا گیا۔
مسلسل ہو رہی بارش سے شہر کی دوکانیں بھی بند نظر آئیں، اسکے علاوہ
بازار بھی بند رہے۔

رواں ماہ ملک بھر میں مسلسل بارش کی وجہ سے سیکڑوں جانیں تلف ہو گئیں ہیں جبکہ متعدد عمارتیں بھی فلک بوس ہو گئیں ہیں۔

ریاست بہار، اترپردیش، مدھیہ پردیش کے مختلف اضلاع میں مسلسل بارش کا قہر جاری ہے جس کے سبب لوگوں کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے، اسکول اور کالج بھی بند ہیں۔

Intro:Body:

muddass

Conclusion:
Last Updated : Oct 6, 2019, 3:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.