ETV Bharat / state

شاہ پور میں امن کمیٹی کا اجلاس - سرکل انسپکٹر

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے محکمہ پولیس کی جانب سے شاہ پور پولیس اسٹیشن میں امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت محکمہ کے سرکل انسپکٹر ہنماریڈی نے کی۔

شاہ پور میں امن کمیٹی کا اجلاس
author img

By

Published : Aug 11, 2019, 10:20 AM IST

لنگنا بلدیہ کے سابق چیئرمین نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'شاہ پور ہمیشہ سے ہی امن کا گہوارہ رہا ہے۔ یہاں عید کا تہوار سب لوگ مل کر مناتے ہیں۔'

شاہ پور میں امن کمیٹی کا اجلاس

ایس ڈی پی آئی کے ضلعی صدر سید اسحاق خالد نے کہا کہ 'عید کے معنی خوشی کے ہیں اور یہ ہماری ذمے داری ہے کہ ہم اپنی خوشیوں میں سب کو ساتھ لے کر چلیں۔'

امن کمیٹی کے اجلاس میں آئے سید مصطفی دربان نے کہا کہ 'شاہ پور کے لوگوں کے مزاج میں ہی اتحاد ہے، یہاں کے لوگوں نے ہمیشہ بھائی چارے کو اہمیت دی ہے۔'

سرکل انسپکٹر ہنما ریڈی نے اپنے خطاب میں کہا کہ 'امن اجلاس میں شریک تمام لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ سب امن و امان کی فضا برقرار رکھیں۔'

اس موقع پر دیگر مذاہب کے رہنماؤں نے بھی خطاب کیا. شہر کے علماء، سیاسی قائدین، اراکین بلدیہ کے علاوہ دیگر غیر سیاسی تنظیموں کے ذمہ داران موجود تھے۔

Intro:

Body:شاہ پور میں امن کمیٹی کا اجلاس

Conclusion:کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شاہپور تعلقہ میں محکمہ پولیس کی جانب سے مقامی پولیس اسٹیشن شاہ پور میں امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا.

جس کی صدارت محکمہ کے سرکل انسپکٹر ہنماریڈی نے فرمائی.

اس موقع پر سید اسحاق خالد صدر( ایس ڈی پی آئی) سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا، لال احمد رکن بلدیہ سیدمصطفی دربان، کانگریس یوتھ قاید نعیم افغان، سید جانی میاں سابقہ فوجی کے علاوہ مختلف مذاہب و غیر سیاسی تنظیموں کی ذمہ داران نے مہمانان خصوصی کے طور پر شرکت کی.

لنگنا اپا سابق چیئرمین محکمہ بلدیہ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاہپور ہمیشہ سے ہی امن کا گہوارہ رہا ہے.

یہاں پر ہر عید سب لوگ مل کر مناتے ہیں.

سید اسحاق خالد صدر( ایس ڈی پی آئی) سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ضلعی صدر نے کہا کہ عید کے معنی خوشی کے ہیں اور یہ ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اپنی خوشیوں میں سب کو ساتھ لے کر چلیں.

سید مصطفی دربان نے کہا کہ شاہ پور کے لوگوں کے مزاج میں ہی اتحاد ہے یہاں کہ کسی بھی دھرم سے تعلق رکھنے والے افراد ہوں انہوں نے ہمیشہ بھائی چارے کو پہلے اہمیت دی ہے.

اس موقع پر سرکل انسپکٹر ہنما ریڈی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امن اجلاس میں شریک تمام لوگوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے اپنے مذاہب کے لوگوں میں خاص کر نوجوانوں کو شہر میں امن اور اتحاد پر زور دے.

انہوں نے کہا کہ قانون سب کے لئے ایک ہے.

اس موقع پر دیگر مذاہب کے رہنماؤں نے بھی اس اجلاس سے خطاب کیا.
اس موقع پر شہر کے علماء، سیاسی قائدین، اراکین بلدیہ، کے علاوہ دیگر غیر سیاسی تنظیموں کے ذمہ داران موجود تھے.

ہنماریڈی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.