ETV Bharat / state

گلبرگہ: لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی توسیع - lockdown in gulbarga

ضلع گلبرگہ میں نافذ لاک ڈاؤن کو ایک ہفتہ تک اور آگے بڑھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

گلبرگہ: لاک ڈاؤن میں ایک ہفتہ کی توسیع
گلبرگہ: لاک ڈاؤن میں ایک ہفتہ کی توسیع
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 6:46 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں نافذ لاک ڈاؤن کو 20 جولائی کو ختم ہونے کی توقع کی جارہی تھی۔ لیکن ضلع میں نافذ لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے تک توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔

گزشتہ 14 جولائی سے لےکر 20 جولائی تک ضلع گلبرگہ میں لاک ڈاؤن نافذ تھا۔ گلبرگہ ضلع کمشنر کے مطابق آئندہ 27 جولائی رات تک لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔

گلبرگہ: لاک ڈاؤن میں ایک ہفتہ کی توسیع

یہ بھی پڑھیں: گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

اس دوران ای ٹی وی بھارت نے گلبرگہ میں لاک ڈاؤن ایک ہفتے تک آگئے بڑاھے جانے پر عوام سے گفتگو کی۔ کئی افراد نے لاک ڈاؤن کو ضروری بتایا اور کئی افراد نے لاک ڈاؤن کو غیر ضروری بتایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.