ETV Bharat / state

ایک ہی کنبے کے چارافراد نے کی خودکشی - کرناٹک کے بیلگاوی

ریاست کرناٹک کے بیلگاوی میں ایک ہی کنبے سے چار افراد نے خودکشی کرلی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 3:24 PM IST

پولیس نے اتوار کوبتایا کہ بیلگاوی ضلع میں گوکاک دیہی تھانہ علاقے کے ہوسر گاؤں میں ہفتے کو ایک ہی کنبے کے چار افراد کی لاشیں ان کی چھت سے لٹکی ملیں

پولیس سپرنٹنڈنٹ لکشمن نمبارگی نے بتایا کہ ہلاک شدگان کی شناخت بھیمپا چونپاگول(30)،ان کی بیوی منجولا اور بچے پردیپ(08)اور موہن(06)کے طورپر کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بادی النظر میں ایسا معلوم ہوتا ہے ک بھیمپا نے اپنے بچوں کو پھندا لگا کر لٹکا دیا۔بعد مین اس نے اپنی بیوی کے ساتھ خودکشی کرلی۔

خودکشی کی وجوہات کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

اس سلسلے میں گوکاک تھانے میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

sunday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.