ETV Bharat / state

کرناٹک میں یک روزہ خون عطیہ کیمپ - خون عطیہ کیمپ

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ہر سال کی طرح رواں برس بھی نوجوان شہر یادگیر کی جانب سے عید میلاد النبی کے موقع پر یک روزہ خون عطیہ کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

کرناٹک میں یک روزہ خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 2:25 PM IST

اس موقع پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں قمرالاسلام معاون رکن بلدیہ یادگیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خون اللہ تعالی کی ایک عظیم نعمت ہے ہم خون دے کر کسی کی جان بچا سکتے ہیں۔

کرناٹک میں یک روزہ خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

انہوں نے شہر کے نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنا خون دے کر انسانیت کا ثبوت دیں۔ حیدر علی جاگیردار نے کہا کہ ہر برس کی طرح اس برس بھی ٹیپوسلطان چوک جیتے شاہ ولی درگاہ کے احاطے میں 30 اکتوبر بروز جمعہ کو ایک روزہ خون کا عطیہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

حیدر علی نے کہا کہ میلاد کے موقع پر ہم اس سے بڑھ کر اور کیا کام کر سکتے ہیں کہ ہم لوگوں کی زندگی بچانے والی قیمتی شے خون کا عطیہ دے رہے ہیں اس لیے میں تمام نوجوانوں سے بلا مذہب ملت اپیل کرتا ہوں کہ جشن عید میلاد النبی کے روز خون کے عطیہ کیمپ میں اپنا خون کا عطیہ دے کر اس کیمپ کا حصہ بنے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.