کرناٹک کے بیلگاوی میں ایک ضعیف شخص سانپ گلے میں ڈال کر سائیکل چلاتا دیکھا گیا۔ یہ منظر بیلگاوی کے ہنگرگا, گاوں میں دیکھا گیا۔ جہاں بوڑھا آدمی سانپ کو گلے میں ڈال کرسائکل پر سوار تھا۔
یادگیر: محکمہ پولیس میں ملازمت کے لیے بیداری پروگرام
سائکلنگ کے دوران یہ شخص سانپ کو ہاتھ میں بھی پکڑ رہا تھا۔ ضعیف شخص کا یہ عمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ لوگوں نے اس شخص کا ویڈیو لیا اور اس کی ہمت دیکھ کر حیران رہ گئے۔