ETV Bharat / state

L Hanumanthaiah on Vendetta Politics: 'نوپرشرما کوجیل بھیجا جانا چاہیے تھا، زبیر کو نہیں' - ٹیسٹا اور زبیر جیسے معاملات نفرت کی سیاست

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سیکرٹری انیس احمد نے کہا کہ پاپولر فرنٹ کو ایک طویل عرصے سے ٹارگیٹ کیا جارہا ہے اور ٹیسٹا اور زبیر جیسے معاملات بھی نفرت کی سیاست کا نتیجہ ہے۔ انہوں کہا کہ اس کا حل ایک مضبوط عوامی تحریک ہے جہاں مسلسل جمہوری جدوجہد ہو کیونکہ تانا شاہی کی عمر لمبی نہیں ہوتی۔ PFI Leader on Vendetta Politics

نوپرشرما کوجیل بھیجا جانا چاہیے تھا، زبیر کو نہیں

author img

By

Published : Aug 1, 2022, 11:23 AM IST

فیکٹ چیکر محمد زبیر اور گجرات فسادات کے متاثرین کے انصاف کے لیے جدوجہد کر رہی ٹیسٹا سیٹلواڈ کو مختلف الزامات کے تحت جیل بھیجا گیا۔ زبیر اور ٹیسٹا کی گرفتاری کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سیکرٹری انیس احمد نے بی جے پی کی وینڈیٹا پالیٹکس قرار دیا۔ PFI Leader on Vendetta Politics

نوپرشرما کوجیل بھیجا جانا چاہیے تھا، زبیر کو نہیں

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے ان دونوں کو ٹارگیٹ کیا۔ زبیر کی جانب سے بی جے پی کے جھوٹے پروپیگنڈےکا پردہ فاش ہورہا تھا جب کہ ٹیسٹا گجرات کے مظلومین کے انصاف کے لئے جدوجہد کر رہی تھی۔ زبیر اور ٹیسٹا سچائی اور انصاف کے لیے جدوجہد میں مصروف رہے۔

یہ بھی پڑھیں:ED Arrests Sanjay Raut: ای ڈی نے سنجے راؤت کو گرفتار کرلیا، آج کورٹ میں پیش کیا جائے گا

اس سلسلے میں راجیہ سبھا کے رکن ایل ہنو منتئیہ نے کہا کہ گرفتاری نوپر شرما کی ہونی چاہیے تھی نہ کہ زبیر کی، L Hanumanthaiah on Vendetta Politics حالانکہ محمد زبیر کو سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت دے دی گئی ہے، تاہم انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے کو پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے۔اس سلسلے میں انیس احمد نے کہا کہ پاپولر فرنٹ کو بھی ایک طویل عرصے سے ٹارگیٹ کیا جارہا ہے اور ٹیسٹا اور زبیر جیسے معاملات بھی نفرت کی سیاست کا نتیجہ ہے۔ انہوں کہا کہ اس کا حل ایک مضبوط عوامی تحریک ہے جہاں مسلسل جمہوری جدوجہد ہو کیونکہ تانا شاہی کی عمر لمبی نہیں ہوتی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.