ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا کا قہر جاری ہے تو وہیں ضلع میں کورونا کے 112 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 5041 ہو گئی ہے جبکہ کورونا کے 131 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: 'اولڈایج ہوم بن چکی ہے کانگریس'
یہ بھی پڑھیں: کووڈ 19 وبا کے دوران انسانی ہمدردی کا مظاہرہ
اس طرح ضلع میں کورونا سے اب تک 3411 مریض شفایاب ہو کر گھر جا چکے ہیں جبکہ ضلع میں کووڈ سرکاری ہسپتال میں 1595 مریض زیرعلاج ہیں۔