ETV Bharat / state

Muslim Industrialists Association: مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی کمیٹی کا انتخاب - کرناٹک نیوز

کرناٹک مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن علاقے کے اقلیتوں میں کاروبار اور انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے کا کام کرتی آرہی ہے۔ Newly elected team of muslim Industrialists Association

Muslim Industrialists Association
مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی کمیٹی کا انتخاب
author img

By

Published : Jul 1, 2022, 6:24 PM IST

بنگلور: نئی منتخب کمیٹی کی جانب سے کہا کیا کہ مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن ملت کے نوجوانوں میں انٹرپرینیورشپ کو مزید فروغ دے گی۔ سابق صدر محمد شفیق کی قیادت والی کمیٹی کی میعاد کے اختتام کے بعد کرناٹک مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن نے نئی کمیٹی تشکیل دی جس کی صدارت افسر پاشاہ کو سونپی گئی۔ سابق صدر محمد شفیق نے نئے صدر افسر پاشاہ کو مبارکباد پیش کی۔ نومنتخب صدر افسر پاشاہ نے بتایا کہ وہ اپنی میعاد میں ادارے کی ترقی کے علاوہ اس کے قیام کے مقصد یعنی مسلم نوجوانوں میں انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے کا کام کریں گے تاکہ وہ ملازم سے مالک بن سکیں۔

مسلم انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن کی نئی کمیٹی کا انتخاب

اس موقع پر کرناٹک مسلم انڈسٹریلسٹس ایسو سی ایشن کے دیگر آفس بئیررز نے بتایا کہ وہ اس 2 سالہ میعاد میں ادارے کی جانب ملت کے نوجوانوں کو اسٹارٹ-اپز کی طرف ترعیب دینے، موجودہ انٹرپرینیورشپ کا ہینڈ ہولڈ کرنے اور مسلمانوں کو کاروباری میدان میں آگے لانے کے تئیں جدوجہد کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Karnataka Sisters Stripped & Assaulted: بنگلورو میں دو بہنوں کو برہنہ کر کے زدوکوب کیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.