ETV Bharat / state

khidmat foundation اقلیتی طبقے کے مسائل پرتوجہ دینے کی ضرورت - خدمت فاؤنڈیشن ضلع بیدر

خدمت فاؤنڈیشن ضلع بیدر کے صدر سید منصور احمد قادری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک بھارت میں اقلیتی طبقے مختلف مسائل سے دوچار ہے۔ خاص کر ملک میں جہاں جہاں بھی جے پی کی حکومت ہے ۔وہاں مسلمان کے مسائل کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔khidmat foundation

اقلیتی طبقے کے مسائل پرتوجہ دینے کی ضرورت

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 6:22 PM IST

خدمت فاؤنڈیشن کے صدر سید منصور احمد قادری نے کہا کہ اقلیتی طبقے سے جڑے مسائل کو لے کر بیدر ضلع مائناریٹی آفیسر بلرام سے ملاقات کی۔ اقلیتی طبقے کے مسائل کو ان کے سامنے رکھا اور جلد سے جلد ان مسائل کے حل کا مطالبہ کیا ۔khidmat foundation bidar in karnataka says need work on to solve minority problem

اقلیتی طبقے کے مسائل پرتوجہ دینے کی ضرورت

منصور احمد قادری نے کہا کہ اقلیتوں کے لئے صرف زبانی جمع خرچ ہے۔ اقلیتی طبقے کے لئے اسکیمات تو ہے مگر فنڈ نہیں ہے۔اگر فنڈ نہیں ہوگا تو اسکیمات کو لاگو کیسے کیا جائے گا۔اس سے فائدہ کیسے حاصل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Congress Accuses BJP کانگریس کا بی جے پی پر غریبوں کے گھروں پر بلڈوزر چلانے کا الزام

انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت نے اقلیتی طبقے کے لئے چلائے جارہے ترقیاتی منصوبوں پہلے ہی ختم کر دیا ۔اقلیتی طبقے کے لئے جو اسکیمات ہیں ان کے لئے بجٹ نہیں ہے۔ بچوں کی اسکالرشپ کا مسئلہ جوں کا توں ہے ۔اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے طلبا کو جو سکالرشپ دی جاتی ہے اور لون دیا جاتا ہے۔نئے طلباء کے لئے کوئی تعلیمی لون کی سہولت نہیں ہے۔ اقلیتی طبقے کے مسائل کے حل کے لئے جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے need work on to solve minority problem

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.