ETV Bharat / state

Teachings of Auliya Karam اولیاء کرام کے تعلیمات وہ ارشادات کو عام کرنے کی ضرورت - اولیاء کرام کے تعلیمات وہ ارشادات کو عام کرنے کی ضرورت

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں حضر شاہ محمد زین الدین کنج نشین جنیدی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کا 586 واں سالانہ عرس شریف ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا جس میں مختلف ریاستوں سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین نے شرکت کی۔ Need to publicize Teachings of Auliya Karam

اولیاء کرام کے تعلیمات وہ ارشادات کو عام کرنے کی ضرورت

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 28, 2023, 3:25 PM IST

بیدر: حضرت شاہ محمد زین الدین کنج نشین جنیدی البغدادی المعروف عارف بابا سجادہ نشین و متولی بیدر نے بتایا کہ بیدر شہر کا معروف آستانہ حضرت شاہ محمد زین الدین کنج نشین جنیدی البغدادی کا 586 واں سالانہ عرس شریف نہایت عقیدت و احترام سے منایاگیا۔ اس سالانہ عرس شریف میں ریاست کرناٹک کے علاوہ مہاراشٹر، آندھرا پردیش اور تلنگانہ سے آنے والے مشائخن، علمائے کرام اور مریدین و متقدین کا میں دل سے استقبال کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے اولیاء کرام کے آستانوں پر آج بھی قومی یکجہتی اور بھائی چارگی کا منظر دل کو راحت اور سکون بخش رہا ہے۔ سالوں سے مختلف مذاہب کے لوگ آستانے پر آتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حسب روایت بعد نماز عصر خانقاہ سے صندل مبارک نکالا گیا اور بعد نماز مغرب رسم صندل مالی انجام دی گی بعد نماز عشاء جلسہ عظمت اولیاء منعقد ہوا جس میں مقامی علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے اولیاء کرام کی عظمت اور کرامات بیان کی۔

یہ بھی پڑھیں: Lok Sabha Election 2023 ووٹر لسٹ میں نام درج کرانے کی گریجویٹس سے اپیل

مہمان مقرر سینیئر صحافی عزیز اللہ سرمست نے کہا کہ سجادہ نشین استانہ حضرت شاہ محمد زین الدین کنج نشین کی سوانح حیات کے علاوہ خانوادے میں جو سجادہگان گزرے ہیں ان کی تفصیلات پر مشتمل کتاب تذکرہ مبارک کی اجراء عمل میں ائی یہ ایک مثالی اقدام ہے اولیاء کرام کے سالانہ عرس کے موقع پر مختلف زبانوں میں ان کے تعلیمات وہ ارشادات کو جاننے اور عام کرنے کے ساتھ عمل کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ اسی موقع پر حضرت شاہ محمد زین الدین کنج نشین جنیدی البغدادی المعروف عارف بابا سجادہ نشین و متولی کی مرتب کردہ کتاب "تذکرہ مبارک "کی رسم اجرا کرناٹک کے علاوہ اندھرا پردیش تیلنگانہ مہاراشٹر سے ائے مشائخین کے ہاتھوں انجام دی گئی بعد ازاں فاتحہ تبروک تقسیم عمل میں آئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.