ETV Bharat / state

'عمدہ تعلیم فراہم کرنے کے لیے ایجوکیشن وارئیرز کی ضرورت' - غریب طلبا کو عمدہ تعلیم

ڈاکٹر رفیع اللہ بیگ نے کہا کہ 'غریب طلبا کو عمدہ تعلیم فراہم کرنے کے لیے اب 'ایجوکیشن وارئیرز' کی ضرورت ہے۔

'عمدہ تعلیم فراہم کرنے کے لیے ایجوکیشن وارئیرز کی ضرورت'

author img

By

Published : Sep 11, 2020, 2:23 PM IST

کورونا وائرس وبا کے دوران نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن سے نہ صرف معیشت بلکہ تعلیمی شعبہ بھی بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔ اس وبا کی روک تھام کے لیے ابھی بھی اسکولز و کالجز بند ہیں، حالانکہ آن لائن کلاسز کی ہدایات دی گئی ہیں لیکن ریاست کی بیشتر غریب آبادی اس سے ناآشنا ہے اور بے شمار سرکاری و ایڈیڈ اسکولز میں ضروری انفراسٹرکچر کی کمی ہے۔

ان حالات میں اسکول کو نہ جانے والے طلبا کے وقت کو کیسے استعمال میں لایا جاسکتا ہے، والدین کی جانب سے ان طلبا کی تربیت کو لے کر کیا عملی اقدامات اٹھائے جاسکتے ہیں اور اس سلسلے میں سماجی تنظیموں کی ذمہ داری کیا ہوسکتی ہے کہ غریب طلبا کو عمدہ تعلیم مہیا کرایا جا سکے ۔ ان نکات پر ماہر تعلیم ڈاکٹر رفیع اللہ بیگ نے ای ٹی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔

'عمدہ تعلیم فراہم کرنے کے لیے ایجوکیشن وارئیرز کی ضرورت'

یہ بھی پڑھیں: اساتذہ آن لائن کے ساتھ بچوں کے گھر پہنچ کر بھی پڑھا رہے ہیں
ڈاکٹر رفیع اللہ بیگ نے کہا کہ 'جس طرح سے سماج کے نوجوان اور دیگر لوگ کورونا وبا کے دوران لوگوں کی امداد کے لیے آگے آئے تھے ویسے ہی اب ضرورت ہے کہ ایسے فکر مند لوگ 'تعلیمی وارئیرز' بنیں اور غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے طلبا کو عمدہ تعلیم فراہم کرنے کی پہل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.