ETV Bharat / state

گلبرگہ: یوم عاشورہ کے موقع پر نفل نمازوں اور روزے کا اہتمام

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں یوم عاشورہ کے موقع پر ہرسال یہاں کے مسجدوں میں نماز نفل اور روزو کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

namaz and roza on the occasion of muharram in gulbarga
یوم عاشورہ کے موقع پر نفل نمازوں اور روزے کا اہتمام
author img

By

Published : Aug 30, 2020, 6:32 PM IST

اس سال ملک میں پھیلی ہوئی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے کئی مسجد میں نماز نفل کو مختصر افراد نے ہی ادا کی۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع مولانا صابر حسین نے کہا، 'یوم عاشورہ کے موقع پر ہرسال گلبرگہ شہر کے مسجدوں میں نماز نفل اور لنگر کا اہتمام کیا جاتاتھا۔

اس سال ملک میں پھیلی ہوئی وبا کورونا کی وجہ سے مسجدوں میں مختصر میں ہی یوم عاشورہ کے تقریبات کو کیاجارہا ہے۔

آج ہی کے دن حضرت آدم علیہ السلام کی دعا قبول ہوئی تھی۔ اس لئے آج کثرت کے ساتھ نماز اور دعاؤں کی پابندی کریں۔

مزید پڑھیں:

گلبرگہ: یوم عاشورہ کے روزے کے لیے سحر و افطار کا اہتمام

حصرت امام حسین نے حق اور باطل کے لیے شہید ہو کر دنیا کے لئے ایک پیغام دیا ہے۔ کو ئی کسی ظلم کو برداشت نا کریں ہمیشہ سچائی اور حق کے لیے اپنی آواز کو بلند کر نے کا پیغام دیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.