ETV Bharat / state

یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد

اس موقع پر محمد یونس، محمد مبین قریشی، محمد ناصر احمد، مبین احمد زخم سمیت دیگر شعرا و نعت خواں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں نعت پاک کا نذرانہ پیش کیا۔

author img

By

Published : Mar 19, 2021, 3:48 PM IST

یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد
یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد عمل میں آیا۔ پروگرام کی صدارت قاضی حسن صدیقی صدر قاضی یادگیر نے فرمائی۔

یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد

اس موقع پر محمد یونس، محمد مبین قریشی، محمد ناصر احمد، مبین احمد زخم سمیت دیگر شعرا و نعت خواں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں نعت پاک کا نذرانہ پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وسیم رضوی کے خلاف آل انڈیا شیعہ کونسل کی میٹنگ

وہیں، محفل نعت میں مولانا شیخ داؤد نقشبندی خطیب و امام (مسجد حسینی یادگیر)، مولانا نظام الدین برکاتی خطیب امام مسجد صدر دروازہ یادگیر، مولانا صادق نظامی خطیب و امام مسجد چوک یادگیر، مولانا عبداللہ نظامی خطیب و امام مسجد رحمانیہ یادگیر، مولانا محمد شفیع خطیب امام مسجد آثار شریف یادگیر، منصوراحمد افغان صدر عیدگاہ کمیٹی یادگیر، عبدالسلیم صدر مدرسہ ضیاء العلوم یاد گیر، کانگریس کے سینئر رہنما حاجی شمس الزماں، انور پٹیل صدر انجمن رضائے مصطفی یادگیر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.