ETV Bharat / state

بنگلور: مسلمانوں میں آنٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے کیلئے 6 ورٹیکلز کا آغاز

مسلم انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد شفیق نے کہا کہ 'ملت کے افراد صنعت کار بنیں اور کاروبار کے میدان میں ترقی کریں۔

بنگلور: مسلم انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن نے 6 ورٹیکلز کا آغاز کیا

author img

By

Published : Oct 29, 2021, 5:07 PM IST

مسلم انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن ریاست کرناٹک کا 18 سال قدیم ادارہ ہے جو کہ ملت میں کاروبار اور نوجوانوں میں آنٹرپرینیورشپ کو فروغ دیتا آرہا ہے۔

بنگلور: مسلمانوں میں آنٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے کیلئے 6 ورٹیکلز کا آغاز

اس سلسلے میں مسلم انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد شفیق نے بتایا کہ 'ملت کے افراد صنعت کار بنیں اور کاروبار کے میدان میں ترقی کریں، جس کی رہنمائی کے لیے ایم آئی اے مستعد ہے۔'

بنگلور: مسلم انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن نے 6 ورٹیکلز کا آغاز کیا
بنگلور: مسلم انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن نے 6 ورٹیکلز کا آغاز کیا

ملت کے تئیں ادارے کی مخلصانہ خدمات کو دیکھتے ہوئے شہر کے معروف تاجر ضیاء اللہ شریف نے انہیں ایک بہتر جگہ دی ہے جسے ایم آئی اے نے جدید دفتر کی شکل دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'نوجوان خود آگے آئیں اور قیادت کے فقدان کو ختم کریں'

اس موقع پر ادارے کے ذمہ دار عبد الحفیظ نے بتایا کہ 'ادارے کے مقصد کو بہتر طور پر عملی جامہ پہنانے کے لیے مسلم انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ادارے کے کام کو 6 مختلف ویرٹیکلز میں آرگنائزر کیا گیا ہے تاکہ ملت کے نوجوانوں کو آنٹرپرینیورشپ کے میدان میں مضبوط کیا جاسکے۔'

واضح رہے کہ مسلم انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن میں تقریباً 500 چھوٹے و بڑے صنعتکار و کاروباری رجسٹرڑ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.