ETV Bharat / state

شیر میسور ٹیپو سلطان کی جائے پیدائش پر ریسرچ سینٹر بنانے کا مطالبہ - پارٹیوں نے ٹیپو سلطان

آج مجاد آزادی شہید ٹیپو سلطان کی جائے پیدائش شہر بنگلور کے قریب دیونہ ہلی میں کئی ملی و سماجی تنظیموں نے شہید ٹیپو کا 270 واں یوم پیدائش منایا۔

شہید ٹیپو سلطان کی جائے پیدائش پر ریسرچ سینٹر بنایا جائے

author img

By

Published : Nov 11, 2020, 1:35 PM IST

کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر اس سال شہید ٹیپو سلطان کا یوم پیدائش نہایت سادگی سے منایا گیا۔

اس موقع پر سماجی کارکن سید منصور نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ حکومتوں سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ شہید ٹیپو سلطان کی جائے پیدائش دیونہ ہلی میں ٹیپو کے نام سے ایک ریسرچ سینٹر کا قیام کرے۔

انہوں نے کہا کہ بیشتر پارٹیوں نے ٹیپو سلطان کے نام سے ووٹ کی سیاست ضرور کر رہے ہیں لیکن عملی میدان میں سب جھوٹ ہے۔

یاد رہے کہ چند برسوں قبل سدرامیہ کی قیادت والی کانگریس کی حکومت میں کئی سالوں تک "ٹیپو جینتی" منائی جاتی تھی لیکن کانگریس و جے. ڈی. ایس کی مخلوط حکومت کے گرنے و بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد ٹیپو جینتی کو منسوخ کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.