ETV Bharat / state

گلبرگہ میں یوم عاشورہ سادگی کے ساتھ منایا گیا - کرناٹک کے ضلع گلبرگہ

گلبرگہ میں حکومت کی جانب سے جاری کورونا گائیڈ لائن کے مطابق یوم عاشورہ منایا گیا۔ اس دوران مسلم محلوں میں فاتحہ خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا۔

گلبرگہ شہر میں یوم عاشورہ سادگی کے ساتھ منایا گیا

author img

By

Published : Aug 20, 2021, 9:49 PM IST

کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کورونا گائیڈ لائن کے مطابق یوم عاشورہ منایا گیا۔ اس دوران عاشور خانوں اور خانقاہوں کے علاوہ مسلم محلوں میں فاتحہ خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر انجمن حیدری گلبرگہ کے سکریٹری سید سمع حیدر زیدی نے کہا کہ 'ملک میں پھیلی کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ سال کی طرح روا سال بھی یوم عاشورہ سادگی کے ساتھ منایا گیا۔ وہیں عاشور خانوں میں کم تعداد میں لوگوں کے شرکت کی اجازت دی گئ تھی، حالانکہ مجلس اور ماتم کا اہتمام کیا گیا تھا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

سید سمع حیدر زیدی نے حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کے واقعات پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ حضرت امام حسین نے حق و باطل کے خلاف اپنی آواز کو بلند کی اور کبھی باطل کے سامنے سر نہیں جھکایا اور شہید ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.