ETV Bharat / state

محرم الحرام نیا اسلامی سال

'اسلام میں نئے سال کے جشن منانے کا کوئی رواج نہیں ہے'

محرم الحرام نیا اسلامی سال
author img

By

Published : Aug 31, 2019, 7:57 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:07 AM IST

ریاست کرناٹک میں جمیعت علماء ہند بیدر کے صدر مفتی غلام یزدانی اشاعتی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج چودہ سو چالیس ہجری ہے، آئندہ کل سے ہم چودہ سو اکتالیس ہجری میں داخل ہورہے ہیں.

ہجری کیلنڈر کی ابتدا خلیفہ ثانی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں ہوئی.

حضرت عمر رضی اللہ عنہا نے مجلس شوریٰ کے غور و فکر کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ کو اسلامی کیلنڈر کا نقطہ آغاز تسلیم کیا گیا اور محرم الحرام کو اسلامی سال کا پہلا مہینہ طے کیا گیا.

انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ اپنی تاریخ کو یاد رکھیں، کیونکہ جو قومیں اپنی تاریخ یاد رکتی ہیں وہ بلندی پر پہنچتی ہیں اور ہماری قوم کا المیہ یہ ہے کہ ہمیں اپنی تاریخ یاد نہیں

انہوں نے کہا کہ اسلام میں نئے سال کا جشن منانے کا کوئی رواج نہیں ہے.

انہوں نے کہا کہ اس نئے اسلامی سال کے موقع پر معاشرے میں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہےکیونکہ مسلمانوں کے تمام مذہبی امور اسی سے طے پاتے ہیں، اس لئے ہمارا فریضہ ہے کہ ہم قمری اسلامی یا ہجری کیلنڈر کی اہمیت کو سمجھیں.

Intro:

Body:محرم الحرام نیا اسلامی سال

Conclusion:مسلمانوں کا نیا سال محرم الحرام ھے.

مفتی غلام یزدانی اشاعتی صدر جمیعت علماء بیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج چودہ سو چالیس ہجری ہے.
کل سے ہم چودہ سو اکتالیس میں داخل ہورہے ہیں.

ہجری کیلنڈر کی ابتدا خلیفہ ثانی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں ہوئی.

حضرت عمر رضی اللہ عنہا نے مجلس شوریٰ کے غوروفکر کے بعد آپ کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ کو اسلامی کیلنڈر کا نقطہ آغاز تسلیم کیا گیا اور محرم الحرام کو اسلامی سال کا پہلا مہینہ طے کیا گیا.

انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ اپنی تاریخ کو یاد رکھیں.

کیونکہ جو قوم اپنی تاریخ یاد رکتی ہے بلندی پر پہنچتی ہے.

اور ہماری قوم کا المیہ یہ ہے کہ ہمیں اپنی تاریخ یاد نہیں انہوں نے کہا کہ اسلام میں نئے سال کا جشن منانے کا کوئی رواج نہیں ہے.

انہوں نے کہا کہ نئے اسلامی سال کی معاشرے میں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے.
کیونکہ مسلمانوں کے تمام مذہبی امور اسی سے طے پاتے ہیں اسی لئے ہمارا فریضہ ہے کہ ہم قمری اسلامی یا ہجری کیلنڈر کی اہمیت کو سمجھیں.
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.