ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز میں کرناٹک مائنارٹی ڈیولمپنٹ کارپوریشن کے چیرمین مختار حسین پٹھان نے حاضری دی.
گذشتہ دنوں ہونے والی موسیلا دھار بارش کے سبب گیارہ سیڑھی حضرت خواجہ بندہ درگاہ کی دیوار منہدم ہوگئی تھی۔
چیرمین اس منہدم دیوار کا جائزہ لیا۔
اس موقع انھوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ کرناٹک میں پچھلے دنوں ہوئے دو جگہوں پر ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو ہی کامیابی ملی ہے۔
مزید پڑھیں:پی ایف آئی اور ایس ڈی پی آئی کے دفاتر پر این آئی اے کے چھاپے
عوام وزیر اعلیٰ بی یس یدیو رپپا کے ترقیاتی کام کو دیگر کا بی جے پی پارٹی کو کامیاب بنایا ہے۔
ریاست کرناٹک میں جو بھی مینارٹی اسکیم ہیں۔
اس کو عوام تک پہنچانے کے لئے کرناٹک مائنارٹی ڈیولمپنٹ کارپوریشن کی جانب پوری طرح سے کام کیا جائے گا۔
جہاں بھی وقف کے جائداد ہیں، اس کی پوری طرح سے نگرانی کی جائے گی اور اوقاف اداروں کے لیے جو بھی ترقیاتی کام ہیں، اس کو پوری طرح انجام دیا جائے گا۔