ETV Bharat / state

بنگلورو 'ٹیک سمِٹ 2020' کا افتتاح - ویڈیوں کانفرنسنگ

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بنگلورو میں 'ٹیک سمِٹ 2020' کا افتتاح کیا، یہ اس سمِٹ کا 23 واں ایڈیشن ہوگا جس میں دو سو سے زائد کمپنیز شامل ہوں گی۔

بنگلورو ٹیک سمِٹ کا افتتاح آج
بنگلورو ٹیک سمِٹ کا افتتاح آج
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 9:07 AM IST

Updated : Nov 19, 2020, 12:52 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں وزیراعظم نریندر مودی نے آج 'دی ٹیک سمِٹ 2020' کا افتتاح ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیا۔

بنگلورو 'ٹیک سمِٹ 2020' کا افتتاح کیا
بنگلورو 'ٹیک سمِٹ 2020' کا افتتاح کیا

افتتاحی اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ٹیکنالوجیز سے متاثر ہو کر بھارت میں کئی انکیوبیشن سینٹر کھولے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے پاس دیگر ممالک کے مقابلے بڑا بازار بھی ہے اور ہماری تکنیک عالمی سطح پر ایک منفرد شناخت رکھتی ہے۔

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں وزیراعظم نریندر مودی نے آج 'دی ٹیک سمِٹ 2020' کا افتتاح ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح کیا

سمِٹ میں عالمی وبا کے بعد کی دنیا میں اُبھرنے والے بنیادی چیلنجز پر بات چیت کی جائیگی، جس کے دوران اطلاعاتی ٹیکنالوجی و الیکٹرانکز کے شعبوں میں ممتاز ٹیکنالوجیز و اختراعات اور بایو ٹیکنالوجی کے اثرات پر توجہ دی جائے گی۔

اس تقریب میں آسٹریلیا کے وزیراعظم سکاٹ موریسن، سویٹزرلینڈ کے نائب صدر گائے پیرملین اور دیگر کئی ممتاز بین الاقوامی شخصیتیں شرکت کریں گی۔

اِن کے علاوہ بھارت اور دنیا کے دانشور، سرکردہ صنعتکار، ٹیکنالوجی کے ماہرین، محققین، اختراع کار، سرمایہ کار، پالیسی ساز اور ماہرین تعلیم بھی حصہ لیں گے۔

یہ تقریب کا 23 واں ایڈیشن ہے جس میں 25 ممالک اور 200 سے زیادہ بھارتی کمپنیز حصہ لے رہی ہیں جبکہ یہ تین روزہ کانفرنس 19 سے 21 تک نومبر تک جاری رہے گی۔

اس تقریب کا انعقاد کرناٹک حکومت، کرناٹک انوویشن اینڈ ٹکنالوجی سوسائٹی اور سافٹ ویئر ٹکنالوجی پارکس آف انڈین کے اشتراک سے کیا جارہا ہے۔

کرناٹک انوویشن اینڈ ٹکنالوجی سوسائٹی انفارمیشن ٹکنالوجی بائیوٹیکنالوجی اور سٹارٹ اپز سے متعلق ایک ریاستی حکومت کا انفارمیشن گروپ ہے۔

بی ٹی ایس 2020 سینٹر کا دورہ کرنے کے بعد ڈپٹی چیف منسٹر اور آئی ٹی، بی ٹی اور ایس اینڈ ٹی وزیر سی این اشوت نارائن نے کہا کہ 'ہم نے بی ٹی ایس کو کامیاب بنانے کے لیے خاطر خواہ انتظامات کیے ہیں جو مکمل طور پر ورچوئل ہوگا۔

خیال رہے کہ ورچوئل تقریب سے آسٹریلیائی وزیراعظم سکاٹ موریسن اور سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر گائے پیرملین بھی خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ اس تقریب کے 23 ویں ایڈیشن میں تقریباً 25 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔

اس تقریب میں 200 سے زیادہ بھارتی کمپنیز حصہ لے رہی ہیں ، جنھوں نے اپنی ورچوئل نمائش پیش کی ہے۔

کانفرنس میں چار ہزار سے زیادہ مندوبین، 270 مقررین شرکت کریں گے جبکہ کانفرنس کے دوران 75 مباحثے کے سیشن منعقد ہوں گے اور اس میں ہر روز 50 ہزار سے زیادہ شرکا حصہ لیں گے۔

Last Updated : Nov 19, 2020, 12:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.