ETV Bharat / state

'بڑا مقصد رکھیں اور مایوسی کو راستہ میں نہ آنے دیں' - خلائی مرکز میں آئے طلبا و طالبات کو زندگی میں کبھی مایوس نہ ہونے اور بڑا ہدف رکھنے کا مشورہ دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بنگلورو میں موجود خلائی مرکز میں آئے طلبا و طالبات کو زندگی میں کبھی مایوس نہ ہونے اور بڑا ہدف رکھنے کا مشورہ دیا۔

'بڑا مقصد رکھیں اور مایوسی کو راستہ میں نہ آنے دیں'
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 9:33 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:04 PM IST

چاند کی سطح سے محض 2.1 کلومیٹر پہلے چندریان -دو کے لینڈر وکرم کا رابطہ ٹوٹ جانے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے طلبا و طالبات سے پر جوش انداز میں خطاب کیا۔

چندریان -دو کے لینڈر وکرم کے چاند کی سطح پر اترنے کے عمل کا لائیو ٹیلی کاسٹ دیکھنے کے لئے اسرو کے بنگلورو واقع ٹیلی منٹری ٹریکنگ اینڈ کمانڈ نیٹ ورک (آئی ایس ٹی آر اے سی ) سینٹر میں موجود بچوں کا جوش بڑھاتے ہوئے مودی نے کہا زندگی میں بڑا مقصد رکھیں اور ہدف حاصل کرنے کی راہ میں کبھی مایوسی کو نہ آنے دیں۔'

زندگی میں بڑا مقصد رکھیں اور ان کو چھوٹے چھوٹے مقاصد میں تقسیم کر لیں

مزید پڑھیں : چندریان- 2، وکرم لینڈر سے رابطہ ٹوٹا، ڈیٹا کا تجزیہ جاری

وزیر اعظم نے بچوں سے کہا کہ 'زندگی میں بڑا مقصد رکھیں اور ان کو چھوٹے چھوٹے مقاصد میں تقسیم کر لیں۔ ان چھوٹے چھوٹے اہداف کو حاصل کرنے کی کوشش کریں اور ان کو جمع کریں۔ یہ بھول جائیں کہ آپ نے کیا کھویا اور راستے میں کبھی مایوسی کونہ آنے دیں۔'

وزیر اعظم مودی نے وہاں موجود بھوٹان کے طلبا سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے طلبا کو آٹوگراف دئیے اور ان کے ساتھ فوٹو بھی كھنچوائے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.