ETV Bharat / state

آل انڈیا ملی کونسل نے منایا یوم دستور - بنگلورو میں یوم آئین

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے شیواجی نگر میں واقع الامین اسکول میں آج آل انڈیا ملی کونسل شاخ کرناٹک کی جانب سے یوم آئین منانے کا اہتمام کیا گیا ۔

آل انڈیا ملی کونسل نے منایا یوم دستور
آل انڈیا ملی کونسل نے منایا یوم دستور
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 5:04 PM IST

اس تقریب میں شہر کے مشہور وکلاء نے آئین اور اس کی اہمیت کے متعلق لوگوں کو بیدار کیا۔
اس موقع پر ایڈووکیٹ ایوب نے کہا کہ ان دنوں فسطائی طاقتیں اقتدار کا غلط فائدہ اٹھا رہی ہیں اور ملک ہند کے عظیم آئین کو نقصان پہنچانے پر آمادہ ہے۔ ان حالات میں ہم تمام پر یہ لازمی ہے کہ آئین کو پڑھیں ، سمجھین اور اس پر عمل کرتے ہوئے لوگوں تک بھی اس بات کو پہنچائیں۔.

اس موقع پر شہر کے معروف و سینٹر ایڈووکیٹ سی. آر. عبد الرشید نے کہا یہ ملک کی عوام ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوجائیں اور بلا تفریق دین و مذہب سب ملکر آئین پر منڈلارہے خطرات کو دفاع کریں۔

آل انڈیا ملی کونسل نے منایا یوم دستور

اس موقع پر ملی کونسل کرناٹک کے سیکرٹری مولانا سلیمان خان نے اعلان کیا کہ ملی کونسل ریاست بھر میں آئین بچاؤ مہم کا آغاز کریگی جہاں گلی محلوں میں ملک کے آئین سے متعلق بیداری تقریب منعقد کیے جائیں گے۔
وہیں ملی کونسل کرناٹک کے صدر سید باقر ارشد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ' یہ خطرناک دور ہے اور ہمیں ہمارے اکابرین کی طرح قربانیاں پیش کرکے اپنے آئین کی پاسداری کرنی ہوگی۔

پروگرام میں ملی کونسل کے ذمہداران و کئی اہم شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے بھی شرکت کی۔

Intro:ka_blr_01_milli council karnataka celebrates constitution day_2705032Body:To Defend Constitution is Everyone's Duty: Constitution Day Celebrated at Bangalore
The Script of the report has already been sent via MoJo.Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.