ETV Bharat / state

مولانا مشتاق احمد کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Aug 21, 2020, 4:03 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر مسجد کے امام و خطیب مولانا مشتاق احمد نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ یکم محرم الحرام سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کا دن ہے۔

مولانا مشتاق احمد کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو
مولانا مشتاق احمد کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو

انہوں نے سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی شان میں بات کرتے ہوئے کہا کہ' نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جگہ فرمایا کے اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتے اور جس نے عمر سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے عمر سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔

ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ' نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ اللہ کی قسم عمر جس راستے پر چلتے ہیں شیطان وہ راستہ چھوڑ دیتا ہے، انہوں نے کہا کہ' آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر کی طرف اشارہ کرکے فرمایا یہ فتنوں کو دبانے والے ہیں، مولانا مشتاق احمد نے مزید کہا کہ سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی عظمت اتنی اعلی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.