ETV Bharat / state

بنگلورو: پینٹ کے گودام میں آتشزدگی - اردو نیوز بنگلورو

آتشزدگی سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل جانے کے بعد 5 آتش فرو گاڑیاں موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پالیا۔

بنگلورو: پینٹ کے گودام میں آتشزدگی
بنگلورو: پینٹ کے گودام میں آتشزدگی
author img

By

Published : Jan 9, 2021, 7:24 AM IST

بنگلور میں ،پینٹ اینڈ تھننر، کےذخیرہ شدہ گودام میں زبردست آگ لگی۔

جمعہ کی شب کرناٹک کے لکاسندرا کے قریب واقع گودام میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی جہاں گودام میں موجود پینٹ اینڈ تھننر، کا ذخیرہ جل کر خاکستر ہوگیا۔

بنگلورو: پینٹ کے گودام میں آتشزدگی

آتشزدگی سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل جانے کے بعد 5 آتش فرو گاڑیاں موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پالیا۔

گودام میں حادثاتی طور پر آگ بھڑک اٹھی جہاں میٹرو ورکشاپ کے قریب پینٹ اینڈ تھننر کے کینز محفوظ رکھے گئے تھے۔ تاہم اس حادثے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کنویں میں چھلانگ لگا کر دو بھائیوں نے خودکشی کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.