ETV Bharat / state

Mass Wedding Ceremony سابق وزیراعلی دھرم سنگھ کی 86 ویں سالگرہ پر 108 اجتماعی شادیوں - دھرم سنگھ کلیان منڈپ کی افتتاحی تقریب

گلبرگہ ضلع کے جیورگی میں واقع سنگاوی گیسٹ ہاوس میں سابق وزیراعلی دھرم سنگھ کی 86 ویں سالگرہ کے موقع پر اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں 108 جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک ہوگئے۔ Mass Wedding Ceremony

سابق وزیراعلی دھرم سنگھ کی 86 ویں سالگرہ پر 108 اجتماعی شادیوں

author img

By

Published : Dec 28, 2022, 5:25 PM IST

سابق وزیراعلی دھرم سنگھ کی 86 ویں سالگرہ پر 108 اجتماعی شادیوں

گلبرگہ:ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع جیورگی میں کٹی سنگاوی گیسٹ ہاؤس کے قریب دھرم سنگھ کلیان منڈپ کی افتتاحی تقریب کے دن ہی سابق وزیر اعلی دھرم سنگھ کی 86 ویں سالگرہ موقع پر رکن اسمبلی اجےسنگھ کی جانب سے 108 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔Mass Wedding Ceremony Conduct On Birth Anniversary Of Ex CM Dharam Singh In gulbarga In Karnataka

اس موقع پر سابق وزیر اعلی سیدرامیا اور دیگر کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی سمیت دیگر لیڈران نے شرکت کی ۔اس موقع پر ہندو،مسلم‌ سماج شادیوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اس دوران رکن اسمبلی اجے سنگھ نے کہاکہ دھر سنگھ کلیان منڈپ تعمیر کرنے کا مقصد اور خواب ان کے والد دھرم سنگھ کا تھا۔آج یہ مقصد اور خواب دونوں پورا ہوا ہے۔اس کلیان منٹپ تمام مذاہب کے لوگوں کی شادیوں کے لئے مفت میں دیا جائے گا۔تاکہ ہر غریب اپنی بیٹی یا اپنے بیٹے کی شادی اس دھرم سنگھ کلیان منڈپ میں کرسکے۔

اس موقع پر رکن اسمبلی اجےسنگھ نے یہاں عوام کی مدد کے لئے مفت ایمبولینس گاڑیوں کی خدمات فراہم کی جا رہی ہے ۔ان کے والد دھرم سنگھ ساری زندگی عوام کی خدمت انجام دیتے رہے ہیں۔انہوں نے عوام کی ہر ممکن کرنے کی کوشش کی ہے اسی وجہ سے ہی ‌یہاں کے لوگوں نے سابق وزیر اعلی دھرم سنگھ کو آٹھ مرتبہ ا یم یل اے بنایا ہے۔دھرم‌ سنگھ کے انتقال کے بعد اب ان کے بیٹے اجے سنگھ کو یہاں کے عوام ایم ایل اے بنایا ہے ۔رکن اسمبلی اجے سنگھ اپنے والد کی طرح عوام کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Mohammed Rafi Birth Anniversary گلبرگہ شہر میں محمد رفیع کا اٹھیانوے واں یوم پیدائش منایا گیا

انہوں نے کہاکہ عام لوگوں کے لئے مفت کلیان منڈپ بنا کر غریب لوگوں کی بڑی مدد کی ہے ۔اس موقع پر غریب لوگوں نے رکن اسمبلی اجےسنگھ کا شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر سابق وزیر اعلی سیدرامیا،سابق وزیر ایس آر پاٹل،رکن اسمبلی پرینک کھر گے،سلم احمد ،اور دیگر ہند مسلم سماج کے رہنما موجود تھے ۔Mass Wedding Ceremony Conduct On Birth Anniversary Of Ex CM Dharam Singh In gulbarga In Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.