ETV Bharat / state

Skill Development Centre at Masjid Complex مسجد میں نوجوانوں کے لئے اسکل ڈیویلپمینٹ سینٹر کا منصوبہ

سمیع اللہ خان نے کہا کہ مسجد طحہ میں نوجوانوں کے لئے اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر بہت جلد قائم کیا جائے گا۔ اس سینٹر سے مقامی نوجوانوں کو اپنی صلاحیت کو نکھارنے کا بھرپورموقع ملے گا۔ Masjid e Taha Working to Setup Skill Development Center

skill development centre at Masjid Complex

author img

By

Published : Sep 6, 2022, 3:11 PM IST

بنگلور: حال ہی میں متیکیرے کی مسجد طحہ نے بیت المال کے نظام کو ایک نو تشکیل شدہ کمیٹی کے حوالے کیا تاکہ علاقے کے غریب مسکین و ضرورتمندوں کی صحیح امداد کی جاسکے۔ Skill Development Centre At Masjid Complex To Ensure Employment To Youth اب مسجد طحہ کی انتظامیہ کی جانب سے ایک اور بڑے قدم کی کوشش شروع ہو چکی ہے۔ مسجد اکے احاطے میں 'ووکیشنل اسکل ڈیولپمینٹ ٹریننگ' کا اہتمام کیا جائے گا۔

مسجد طحہ میں نوجوانوں کے لئے اسکل ڈیویلپمینٹ سینٹر کا قیام بہت جلد:سمیع اللہ خان
اس سلسلے میں مسجد کمیٹی کے صدر سمیع اللہ خان کی سرپرستی میں ایک وفد نے منسٹر فار ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر اشوتھ نارائن سے ملاقات کی جنہوں نے مسجد میں اسکل ڈیولپمینٹ سینٹر کے لئے ہری جھنڈی دکھائی اور مسلمانوں کی جانب سے ہو رہی کوششوں کو سراہا۔ اس موقع پر مسجد کمیٹی کے صدر سمیع اللہ خان نے کہا کہ مسجد کے بیت المال کا بہتر مصرف کرنے کی غرض سے مسجد میں "اسکل ڈیولپمینٹ سینٹر" کا قیام کیا جائیگا تاکہ معاشرے میں نوجوان روزگار سے منسلک ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:Students Should Respect Teachers طلباء کو اساتذہ وبزرگوں کا احترام کرنا چاہیے

انہوں نے کہاکہ اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔اس کی بدولت نوجوان اپنی اپنی صلاحیت کو مزید نکھار سکتے ہیں۔اس کی بدولت ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ملازمت کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.